امریکہ میں  فیکٹریز

عالمی کمپنیوں نے  امریکہ میں  فیکٹریز لگانے کا منصو بہ   ختم کر  دیا، چینی میڈ یا

واشنگٹن  (نمائندہ خصوصی)  ٹیسلا کو بیٹری  فراہم کرنے والی   جاپان کی مشہور کمپنی  پیناسونک کارپوریشن نے اعلان کیا ہے کہ اس نے امریکی ریاست  اوکلاہوما میں بیٹری فیکٹری قائم کرنے کا منصوبہ ترک کردیا ہے۔ ایسا پہلی بار نہیں ہوا مزید پڑھیں