محمد جاوید قصوری

پٹرولیم مصنوعات پر ہوشربا ٹیکسز عوام کے لئے وبال جان بن چکے ہیں’ جاوید قصوری

لاہور (نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات پر ہوشربا ٹیکسز عوام کے لئے وبال جان بن چکے ہیں ، ایک لیٹر پٹرول پر 94.89روپے کا ٹیکس قابل مذمت ہے . مزید پڑھیں

منظور وسان

پہلے ہی کہا تھا رواں سال پی ٹی آئی میں اختلافات بڑھیں گے’ منظور وسان

رانی پور(نمائندہ خصوصی)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے کہا ہے کہ پہلے ہی کہا تھا رواں سال پی ٹی آئی میں اختلافات بڑھ جائیں گے۔ کوٹ ڈیجی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے منظور وسان کا کہنا تھا مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات

پیٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونے کی وجوہات سامنے آگئیں

لاہور( نمائندہ خصوصی)پیٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونے کی وجوہات سامنے آگئیں، ٹیکسز میں اضافہ، کرنسی ایڈجسٹمنٹ کے باعث پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہوئیں۔ حکومتی دستاویز کے مطابق ٹیکسز میں اضافہ اور کرنسی ایڈجسٹمنٹ مصنوعات مہنگی ہونے کی وجہ بنی۔دستاویز کے مطابق مزید پڑھیں

محمد اورنگزیب

ٹیکسز کی وصولی بہتر بنانے کیلئے ڈھانچہ جاتی اصلاحات کا آغاز کرچکے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ڈھانچہ جاتی اصلاحات کا آغاز کرچکے ہیں، آمدنی اور کھپت کے مطابق ٹیکس کی ادائیگی یقینی بنانے کے لیے کام جاری ہے،ہم ریونیو اہداف کے حصول کے لیے کوشاں مزید پڑھیں

اشرف بھٹی

چیمبرز، تاجر تنظیموں، ٹیکس بارز کی قابل عمل ،موثر تجاویز کو بجٹ دستاویز کا حصہ ہونا چاہیے’ اشرف بھٹی

لاہور(نمائندہ خصوصی)آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ کیلئے ملک بھر کے چیمبرز ، تاجر تنظیموں اور ٹیکس بارز سے ملنے والی تجاویز کو صرف خط و کتابت تک محدود مزید پڑھیں

اشرف بھٹی

انتخابات کے بعد سب سے پہلے میثاق معیشت کیا جائے ‘اشرف بھٹی

لاہور(گلف آن لائن)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ انتخابات کے بعد سب سے پہلے میثاق معیشت کیا جائے ،انکم ٹیکس اورسیلز ٹیکس کے مختلف سیکشنز کے تحت صوابدیدی اختیارات کو کم کیا جائے مزید پڑھیں

cigrate

سگریٹ سیکٹر پر عائد بھاری ٹیکسز کے باوجود اہداف حاصل نہ ہوسکے

لاہور(گلف آن لائن) حکومت کی جانب سے سگریٹ سیکٹر پر عائد بھاری ٹیکسز کے باوجود اہداف حاصل نہ ہوسکے، گزشتہ مالی سال 23-2022 میں سگریٹ سے حاصل ہونے والے متوقع 240 ارب روپے کے ٹیکس ریونیو ہدف کے مقابلے ٹیکس مزید پڑھیں

عائشہ غوث

آئی ایم ایف کو بجٹ میں اخراجات اور ٹیکسز پر تشویش ہے،وزیر مملکت برائے خزانہ

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے بجٹ کے حوالے سے بعض چیزوں پر وضاحت مانگی ہے اور انہیں اخراجات ،ٹیکسوں کے معاملے پر تشویش ہے۔میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

صدر اشرف بھٹی

ٹیکسز کے فریم ورک پر تاجروں کے خدشات شدید ہوتے جارہے ہیں’ اشرف بھٹی

لاہور( گلف آن لائن )آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ ٹیکسز کے فریم ورک کے حوالے سے تاجروں کے خدشات شدید ہوتے جارہے ہیںجنہیں دور کرنے کی ضرورت ہے،حکومت بجلی ،گیس اور پیٹرولیم مزید پڑھیں

سگریٹ

سگریٹ پر ٹیکسز میں اضافہ، سمگل شدہ سگریٹوں کی فروخت 200 فیصد بڑھ گئی

مکوآنہ (گلف آن لائن)سگریٹ انڈسٹری پر ٹیکسز میں اضافہ سے دو ماہ میں غیر قانونی سگریٹوں کا مارکیٹ شیئر39فیصد تک بڑھ گیا، گزشتہ دو ماہ میں اسمگل شدہ سگریٹوں کی دستیابی میں 200 فیصد اضافہ ہوا۔دستاویز کے مطابق گزشتہ دو مزید پڑھیں