ٹیکس نیٹ

ٹیکس نیٹ وسیع کرنے کیلئے پوائنٹ آف سیلز کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ

کراچی(گلف آن لائن)ٹیکس نیٹ وسیع کرنے کیلئے پوائنٹ آف سیلز کا دائرہ کار تمام سیکٹرز تک بڑھانے کا فیصلہ کر لیا گیاہے ۔ذرائع کے مطابق ہسپتال، لیبارٹریز، ڈاکٹرز، میڈی کیئرز، وکلا، بیوٹی پارلرز کو پی او ایس سے منسلک کیا مزید پڑھیں

ایف بی آر

پرچون فروشوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے موبائل ایپ کی منظوری

اسلام آباد (گلف آن لائن) ملک کے کروڑوں پرچون فروشوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے تاجر دوست موبائل ایپ کی منظوری دے دی گئی۔ پرچون فروشوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے منظور کی جانے والی تاجر دوست ایپ مزید پڑھیں

اشرف بھٹی

معیشت کی ترقی کیلئے روایتی طریقوں کو چھوڑ کر اصلاحات کی جانب گامزن ہونا ہوگا ‘ اشرف بھٹی

لاہور(نمائندہ خصوصی) آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ معیشت کی ترقی کیلئے روایتی طریقوں کو چھوڑ کر اصلاحات کی جانب گامزن ہونا ہوگا ،ٹیکسز کے نفاذ اور اسے اکٹھا کرنے کے طریق کار کوتبدیل مزید پڑھیں

ٹیکس نیٹ

آڈٹ کے بعد تین تین جگہ انسپکشن سے ٹیکس نیٹ کو نہیں بڑھایا جا سکتا ‘ ٹیکس ایجوکیشن اینڈ لرننگ

لاہور( گلف آن لائن )ٹیکس ایجوکیشن اینڈ لرننگ کے چیئرمین قاری حبیب الرحمن زبیری نے کہا ہے کہ اگر انکم ٹیکس آرڈیننس2001 پر اس کی روح کے مطابق عمل کیا جاتا تو 32لاکھ ٹیکس دہندگان کو فائدہ پہنچنے کے ساتھ مزید پڑھیں

اشرف بھٹی

ٹیکس نیٹ بڑھانے کیلئے نظام کو ون ونڈوپر منتقل ،ٹیکس کی شرح میں کمی کی جائے’ آل پاکستان انجمن تاجران

لاہور(کامرس ڈیسک)آل پاکستان انجمن تاجرا ن کے صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ بزنس ماڈل بنائے بغیر غیر ملکی اور مقامی سرمایہ کاروں کو راغب نہیں کیا جا سکتا ،مختلف اداروں کی جانب سے اختیارات سے تجاوزاور رکاوٹوں کی مزید پڑھیں

اشرف بھٹی

موجودہ حالات میں کوئی بھی شعبہ ٹیکسز ، بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا بوجھ اٹھانے کا متحمل نہیں ہو سکتا’ اشرف بھٹی

لاہور(نمائندہ خصوصی)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ موجودہ حالات کوئی بھی شعبہ ٹیکسز اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا بوجھ اٹھانے کا متحمل نہیں ہو سکتا،حکومت پہلے سے ٹیکس دینے والوں کے مزید پڑھیں

صدر عارف علوی

صدر عارف علوی کی ایف بی آر کو غیر رجسٹرڈ چینی ڈیلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی ہدایت

اسلام آباد (گلف آن لائن)صدر ِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے ایف بی آر کو غیر رجسٹرڈ چینی ڈیلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی ہدایت کی ہے ۔ جاری اعلامیہ کے مطابق صدر مملکت نے کہاکہ ٹیکس وصولی بڑھانے مزید پڑھیں

اسد عمر

پاکستانی عوام ٹیکس نیٹ میں آنے سے ہچکچا رہے ہیں، ہمیں فیڈرل بورڈ آف ریونیو سسٹم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں لانا ہوں گی، اسد عمر

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات اسد عمر نے کہا ہے کہ اقتصادی ترقی کے لیے ٹیکس نیٹ ورک کو وسعت دینے کی اشد ضرورت ہے۔ انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ پاکستانی عوام ٹیکس نیٹ مزید پڑھیں