طلال چوہدری

لانگ مارچ کریں، شارٹ مارچ کریں، مسئلہ نہیں، دہشتگردی پر بات کریں،طلال چوہدری

جڑانوالہ (نمائندہ خصوصی)وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ آپ لانگ مارچ کریں، شارٹ مارچ کریں، ہمیں مسئلہ نہیں تاہم دہشت گردی پر بات کریں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت نے پی ٹی مزید پڑھیں

خواجہ آصف

خیبر پختونخوا حکومت نے لانگ مارچ کے ذریعے بدامنی کا منصوبہ بنا لیا،خواجہ آصف

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت نے آنے والے لانگ مارچ کے ذریعے بدامنی پھیلانے کا منصوبہ بنا لیا۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایکس پر لکھا کہ صوبائی حکومت کو قیادت کی مزید پڑھیں

عاصم افتخار احمد

5 اگست 2019ء کے بھارتی اقدامات غیر قانونی اور یکطرفہ تھے، عاصم افتخار

نیویارک(نمائندہ خصوصی ) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ 5 اگست 2019ء کے بھارتی اقدامات غیر قانونی اور یکطرفہ تھے۔عالمی امن و سلامتی کو دہشتگردی سے لاحق خطرات پر سلامتی کونسل کے اجلاس مزید پڑھیں

عطا اللہ تارڑ

پی ٹی آئی نے ٹی ٹی پی سے حملے نہ کرنے کا استثنیٰ لیا ہوا ہے، یہ ڈرتے ہیں، وہ ان پر حملے نہیں کرتی، عطا اللہ تارڑ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے خیبرپختونخوا حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے ٹی ٹی پی سے حملے نہ کرنے کا استثنی لیا ہوا ہے، یہ ٹی ٹی پی سے مزید پڑھیں

خواجہ آصف

معاملات طے کرنے والے بانی پی ٹی آئی سے ہی معاملات طے کریں گے، خواجہ آصف

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ معاملات طے کرنے والے بانی پی ٹی آئی سے ہی معاملات طے کریں گے، مذاکرات ضرور ہونے چاہئیں،خیبر پختونخوا حکومت دہشتگردوں کی اتحادی بنی ہوئی ہے، دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کا مزید پڑھیں

پاکستان

استنبول میں پاکستان اور افغان طالبان کے مذاکرات کا تیسرارائونڈ ، افغان وفد نے متعدد بار ٹی ٹی پی اور دہشت گردی کے خلاف مصدقہ اور یقینی کارروائی کے منطقی اور جائز مطالبے سے اتفاق کیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)استنبول میں پاکستان اور افغان طالبان کے مذاکرات کےتیسرےرائونڈ کے تیسرے دن مذاکرات 18 گھنٹے تک جاری رہے،اس دوران افغان طالبان کے وفد نے متعدد بار پاکستان کے خوارج ( ٹی ٹی پی) اور دہشت گردی کے خلاف مزید پڑھیں

خواجہ آصف

افغانستان سے سیز فائر کیلئے وقت کی کوئی حد مقرر نہیں کی گئی، خواجہ محمد آصف

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاک افغان سیز فائر دورانیہ سے متعلق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ افغانستان سے سیز فائر کیلئے وقت کی کوئی حد مقرر نہیں کی گئی۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ یہ بہت مزید پڑھیں

خواجہ سعد رفیق

افغان حکومت اپنی توجہ گورننس، امن اور ترقی پر مرکوز کرے، خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ افغان طالبان حکومت پاکستان میں افغان انقلاب ایکسپورٹ کرنے کے خواب دیکھنا چھوڑ کر اپنی توجہ گورننس، امن اور ترقی پر مزید پڑھیں

طلال چوہدری

بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے، طلال چودھری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہاکہ بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے۔ وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی پراکسیز سافٹ ٹارگٹ کو نشانہ بنا رہی مزید پڑھیں

خواجہ آصف

دشمن کے پیچھے ہم کسی بھی ملک میں کارروائی کر سکتے ہیں، وزیرِ دفاع کا انتباہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایک انٹرویو میں کہا کہ دشمن کے پیچھے ہم کسی بھی ملک میں کارروائی کر سکتے ہیں۔وزیر دفاع نے ایک نجی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے دشمن کے پیچھے مزید پڑھیں