عباس عراقچی

افزودہ یورینیم ایران سے باہر نہیں جائے گا، یہ واضح سرخ لکیر ہے، ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران(نمائندہ خصوصی)ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال سے نکلنے کی خاطر ہر معاہدہ قابلِ قبول نہیں ہے اور افزودہ یورینیم کی ایران سے بیرونِ ملک منتقلی تہران کے لیے واضح سرخ لکیر ہے۔ غیر مزید پڑھیں