مصدق ملک

عمران خان ایسے راستے کے متلاشی جو پارلیمنٹ یا سیاستدانوں کا نہیں ،مصدق ملک

لاہور (نمائندہ خصوصی )وزیرمملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ عمران خان ایسے راستے کے متلاشی جو پارلیمنٹ یا سیاستدانوں کا نہیں ہے،وہ چاہتے جن ے لڑائی ہوئی انہی سے بات کی جائے، ٹاک ٹاک فائٹ فائٹ والی صورتحال مزید پڑھیں

سردار ایازصادق

پاکستان اور جاپان کے درمیان تجارتی اور اقتصادی تعاون پر مبنی خوشگوار تعلقات پائے جاتے ہیں،سردار ایازصادق

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پاکستان اور جاپان کے درمیان تجارتی اور اقتصادی تعاون پر مبنی خوشگوار تعلقات پائے جاتے ہیں،پاکستان جاپان کے ساتھ اپنے تعلقات کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتا مزید پڑھیں

عارف علوی

بات چیت ہی ملکی مسائل کا حل ہے، میں پل کا کردار ادا کرتا رہا ہوں ،عارف علوی

لاہور(نمائندہ خصوصی) سابق صدر مملکت و پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ مسائل کا حل بات چیت ہی میں ہے، بات چیت کے لئے اپنی کوشش کرتے رہیں گے، ناکامی تب ہو گی جب مزید پڑھیں

سینیٹر اعظم نذیر تارڑ

انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا’ اعظم نذیر تارڑ

لاہور( نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،ہمیں گزشتہ چالیس سال سے دہشتگردی کا سامنا ہے، اظہار رائے کا حامی ہوں اور یہ میرے دل کے مزید پڑھیں

قومی اسمبلی

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل ہو گا، صدرمملکت خطاب کرینگے

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) نئے پارلیمانی سال کا آغاز، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل ہو گا۔ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل سہ پہر 4 بجے ہو گا، سپیکر قومی اسمبلی اجلاس کی صدارت کریں گے ، صدرِ مملکت آصف علی مزید پڑھیں

صدر مملکت

صدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 18 اپریل کو طلب کر لیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے مجلس شوریٰ (پارلیمنٹ) کا مشترکہ اجلاس 18 اپریل بروز جمعرات سہ پہر 4 بجے طلب کیا ہے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق صدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

تاحیات نااہلی کی مدت 5سال کرنے کا اقدام غیر آئینی نہیں’ہائیکورٹ

لاہور( نمائندہ خصوصی)لاہورہائیکورٹ نے تاحیات نااہلی کے خلاف دائر درخواست خارج کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ جسٹس شاہد بلال حسن نے10صفحات پرمشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔تحریری فیصلے کے مطابق 5سال نااہلی کاقانون آئین کے مطابق ہے، الیکشن ایکٹ 2017ء مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات ملتوی کردیئے

پشاور (نمائندہ خصوصی ) الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات ملتوی کردیے۔ پارلیمنٹ کے ایوان بالا یعنی سینیٹ کی 30 خالی نشستوں پر انتخابات کیلئے قومی، پنجاب، اور سندھ اسمبلی میں پولنگ جاری ہوئی جبکہ خیبرپختونخوا میں صورتحال اگر مزید پڑھیں

خواجہ آصف

جنرل (ر)باجوہ، فیض حمید کو پارلیمنٹ میں طلب کرنے کی تحریک پیش کروں گا، خواجہ آصف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بانی تحریک انصاف، سابق وزیر اعظم عمران خان، سابق آرمی چیف جنرل (ر)قمر جاوید باجوہ اور سابق سربراہ آئی آئی ایس آئی جنرل فیض کالعدم تحریک طالبان پاکستان کو مزید پڑھیں

خواجہ آصف

بجلی و ٹیکس چوری ختم کریں تو آئی ایم ایف کی ضرورت نہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بجلی چوری، ٹیکس چوری اور شاہانہ طرز ختم کریں تو آئی ایم ایف کی ضرورت نہیں۔ خواجہ آصف نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا مزید پڑھیں