اشرف بھٹی

گرینڈ ڈائیلاگ وقت کی ضرورت ،سینئر قیادت پیشرفت کرے ‘اشرف بھٹی

لاہور( گلف آن لائن)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ معاشی استحکام سیاسی استحکام سے مشروط ہے اس لئے تمام سیاسی جماعتوں سے اپیل ہے کہ ملک کو درپیش گھمبیر چیلنجز کے پیش نظر مزید پڑھیں

رشی سونک

پارلیمنٹ کو دھمکیوں کے آگے نہیں جھکنا چاہیے،برطانوی وزیراعظم

لندن(گلف آن لائن)برطانوی وزیرِ اعظم رشی سونک نے کہا ہے کہ غزہ تنازعہ پر کچھ قانون سازوں کو ان کے خیالات کے حوالے سے درپیش خطرات کی وجہ سے دار العوام کے اسپیکر نے طریق کار کو توڑنے کا فیصلہ مزید پڑھیں

جیا بچن

جیا بچن نے راجیہ سبھا کی الوداعی تقریر میں ہاتھ جوڑ کر معافی مانگ لی

نئی دہلی(گلف آن لائن)بالی ووڈ کی معروف سینئر اداکارہ و سیاست دان جیا بچن نے اپنے نامناسب رویے پر راجیہ سبھا کی الوداعی تقریر میں معافی مانگ لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سماج وادی پارٹی کی رکن پارلیمنٹ جیا بچن مزید پڑھیں

مرتضی سولنگی

الیکشن کوریج کیلئے غیرملکی صحافیوں کو 49 ویزے جاری کیے گئے،مرتضیٰ سولنگی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)نگراں وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ انتخابات کے حوالے سے قیاس آرائیوں سے گریز کرنا چاہیے،پاکستان ہائی کمیشن نئی دہلی سے تقریباً 24اجازت ناموں کی درخواستیں پراسس میں ہیں، میڈیا کے مختلف اداروں مزید پڑھیں

لیاقت بلوچ

جمہوریت دشمنوں نے سینیٹ کو آلہ کار بنایا ،14 ارکان کی قرارداد آئین پر بالادست نہیں ہوسکتی ‘لیاقت بلوچ

لاہو ر(نمائندہ خصوصی)قائم مقام امیر جماعتِ اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ سینیٹ میں انتخابات کے التواء کی قرارداد آئین، جمہوریت اور سپریم کورٹ کے فیصلے کی خلاف ورزی اور ملک و ملت سے دشمنی کے مترادف ہے، سپریم مزید پڑھیں

سردار مہتاب

مسلم لیگ (ن) کی فیصلہ سازی اب نواز شریف کے ہاتھ میں نہیں رہی، سردار مہتاب

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سابق رہنما و سابق وزیر اعلٰی خیبر پختونخوا سردار مہتاب نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی فیصلہ سازی اب نواز شریف کے ہاتھ میں نہیں رہی۔ امریکی نشریاتی ادارے کو مزید پڑھیں

عرفان صدیقی

مقررہ وقت پر محمد نوازشریف کے کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گے، عرفان صدیقی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ مقررہ وقت پر محمد نوازشریف کے کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گے، جے آئی ٹی کے ہیروں کی سرتوڑ کوشش کے باوجود نوازشریف پر کرپشن مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کا تاحیات نااہلی سے متعلق تمام درخواستیں ایک ساتھ سننے کا فیصلہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) سپریم کورٹ نے تاحیات نااہلی کے آرٹیکل 62 ون ایف سے متعلق تمام درخواستیں ایک ساتھ سننے کا فیصلہ کر لیا۔ سپریم کورٹ نے تاحیات نااہلی مدت سے متعلق میر بادشاہ قیصرانی کیس کا تحریری حکمنامہ جاری مزید پڑھیں

راجہ ریاض

اگلی پارلیمنٹ میں بہت سی جماعتیں مل کر حکومت بنائیں گی۔راجہ ریاض

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ اگلی پارلیمنٹ میں بہت سی جماعتیں مل کر حکومت بنائیں گی۔انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ انتخابات کے بعد تمام سیاسی جماعتوں کو مزید پڑھیں

نگراں وزیراعظم

ہمارا کام صرف الیکشن کے عمل میں معاونت کرنا ہے، الیکشن کی تاریخ کا بہت جلد اعلان ہو جائے گا، نگران وزیراعظم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ہمارا کام صرف الیکشن کے عمل میں معاونت کرنا ہے، الیکشن کی تاریخ کا بہت جلد اعلان ہو جائے گا،کیا لیول پلیئنگ فیلڈ صرف ایک مخصوص جماعت کو جتوانے مزید پڑھیں