سفیر مسعود خان

نگران وزیر اعظم سے امریکہ میں پاکستانی سفیر اور برطانہ میں ہائی کمشنر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑنے بیرون ملک پاکستانی سفارتخانوں اور مشنز کو ہدایت کی ہے کہ بیرونی سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کے لئے روڈ شوز کا انعقاد کیا جائے اور سمندر پار پاکستانیوں کوسرمایہ کاری مزید پڑھیں

پرچم کشائی

چین، پاکستان کے 76ویں یوم آزادی کے موقع پر پاکستانی سفارتخانے میں پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد

بیجنگ (گلف آن لائن)پاکستان کے 76ویں یوم آزادی کے موقع پر 14 اگست کو بیجنگ میں پاکستانی سفارتخانے میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا۔ اس کے بعد صدر اور وزیراعظم مزید پڑھیں

آرمی چیف

آرمی چیف کا دورہ امریکا مکمل، واپس وطن روانہ

واشنگٹن(گلف آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ دورہ امریکا مکمل کر کے وطن واپسی کیلئے روانہ ہو گئے ۔آرمی چیف نے دورے کے دوران امریکی وزیر دفاع سمیت بائیڈن انتظامیہ کے اعلی عہدیداران کے ساتھ ملاقاتیں کیں۔ اس مزید پڑھیں

وزیر منصوبہ بندی

آئی ایم ایف کا پروگرام جلد شروع ہوجائے گا، احسن اقبال

واشنگٹن(گلف آن لائن)وفاقی وزیر احسن اقبال نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان کیلئے آئی ایم ایف کا پروگرام جلد شروع ہوجائے گا۔واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ آئی ایم ایف مزید پڑھیں

وزیراعظم

پاکستانی سفارتخانے افغان باشندوں کی موجودہ قومیت پر ویزا درخواست پراسس کریں گے،وزیر اعظم

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستانی سفارتخانے افغان باشندوں کی موجودہ قومیت پر ویزا درخواست پراسس کریں گے،افغان ڈرائیور اور ٹرانسپورٹرز کو 48 گھنٹوں میں ایک سال تک کا ملٹی پل ویزا ملے مزید پڑھیں

پاکستانی سفارتخانے

چین میں پاکستانی سفارتخانے میں  یوم پاکستان کے حوالے سے تقریب کا انعقاد

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین میں پاکستانی سفارت خانے نے یوم پاکستان کے حوالے سے پرچم کشائی کی خصوصی تقریب کا انعقاد کیا۔بدھ کے روز چین میں پاکستان کے سفیر معین الحق نے تقریب سے خطاب کیا ۔ انہوں نے پاک مزید پڑھیں

اسد عمر

اسد عمر نے مہنگائی کے خلاف اپوزیشن کے احتجاج کو پیالی میں طوفان قرار دیدیا

واشنگٹن (گلف آن لائن)وفاقی وزیر اسد عمر نے مہنگائی کے خلاف اپوزیشن کے احتجاج کو پیالی میں طوفان قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کے خاتمے کی باتیں چھٹی بار کی جارہی ہیں، اللہ نے جو لکھا ہے وہی مزید پڑھیں