حافظ نعیم الرحمان

عالمی سطح پر تیل سستا ہونے کے باوجود پاکستانی عوام کو مہنگا فیول فراہم کیا جا رہا ہے،حافظ نعیم الرحمان

لاہور(نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں جنگ سے پہلے کی سطح پر واپس آ چکی ہیں، اس لیے پاکستان میں بھی پیٹرول کی قیمت کم مزید پڑھیں

آئی ایس پی آر

افغان طالبان کی پاکستان میں خوف پھیلانے کی کوشش ناکام بنا دی، آئی ایس پی آر

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ افغان طالبان کی پاکستان میں خوف پھیلانے کی کوشش ناکام بنا دی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبرپختونخوا کی ترلائی کلاں میں امام بارگاہ پر ہونے والے خود کش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت

پشاور (نمائندہ خصوصی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے اسلام آباد کے علاقے ترلئی کلاں میں امام بارگاہ پر ہونے والے خود کش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے واقعے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

بانی پی ٹی آئی کی فلسطین بارے وہی پالیسی ہے جو قائداعظم کی تھی، بیرسٹر سیف

پشاور(نمائندہ خصوصی )مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی کی فلسطین بارے وہی پالیسی ہے جو قائداعظم کی تھی۔ پاکستانی عوام کا منتخب کردہ وزیراعظم عمران خان ہے ، بانی پی مزید پڑھیں

سلمان اکرم راجہ

عمران خان کو باہر آنا ہے یہ پاکستانی عوام کا فیصلہ ہے، سلمان اکرم راجہ

لاہور (نمائندہ خصوصی) رہنماء پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ میرے اوپر 20مقدمات ہیں اور مجھے پتا بھی نہیں ہے، آئین اور قانون کے مطابق سب نظام کو چلنے دیں، خان صاحب کو باہر آنا ہے، مزید پڑھیں

مشی خان

اداکارہ مشی خان نے کنگنا رناوت کو آڑے ہاتھوں لے لیا

کراچی(نمائندہ خصوصی)معروف اداکارہ مشی خان نے ایک بار پھر بھارتی اداکارہ اور رکن اسمبلی کنگنا رناوت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاک بھارت حالیہ کشیدگی میں بھی کنگنا رناوت نے جلتی پر تیل کا کام کیا مزید پڑھیں

ڈی جی آئی ایس پی آر

بھارت نے پاکستان میں 3 ائیر بیسز پر میزائل داغے ہیں، تمام اثاثے محفوظ ہیں، تم ہمارے جواب کا انتظارکرو،ترجمان پاک فوج

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشن لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت نے پاکستان میں 3 ائیر بیسز نور خان، مرید اور شورکوٹ پر میزائل داغے ہیں تاہم پاک فضائیہ کے تمام اثاثے محفوظ مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف کی تباہ کن زلزلے پر میانمار کے وزیر اعظم سے تعزیت

لاہور( نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سینئر جنرل من آنگ ہلینگ، چیئرمین سٹیٹ ایڈمنسٹریشن کونسل و وزیر اعظم میانمار سے ٹیلیفونک گفتگو کی اور میانمار میں 28 مارچ 2025 کو آنے والے تباہ کن زلزلے کے نتیجے مزید پڑھیں

کامران ٹیسوری

دہشت گردوں کا مقابلہ کرنے کے لیے عوام متحد ہے، گورنر سندھ

کراچی(نمائندہ خصوصی)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ صوبہ سندھ بلوچستان کے ہر بلوچی بھائی کے شانہ بشانہ کھڑا ہے، اور ہمیں دہشت گردوں کا مقابلہ کرنے کے لیے عوام کو ایک ایجنڈے پر متحد کرنا ہوگا،جہاں افواج کمزور مزید پڑھیں

دہشت گردی کے خلاف ہر صورت اپنی لڑائی جاری رکھی جائیگی ، پاکستان کا واضح پیغام

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان نے واضح کیا ہے کہ وہ دہشت گردی کے خلاف ہر صورت اپنی لڑائی جاری رکھے گا، وزیر خارجہ اسحق ڈار نے غیر ملکی سفراکو مکمل سیکیورٹی کا یقین دلایا ہے،بیرون ممالک میں سفرا کی تعیناتی مزید پڑھیں