سلیم حیدر خان

نوجوان نسل کو منشیات اور دیگر برائیوں سے بچانے کے لیے کھیلوں کے میدان آباد کرنا ناگزیر ہے’سردار سلیم حیدر

لاہور(نمائندہ خصوصی) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ نوجوان نسل کو منشیات اور دیگر برائیوں سے بچانے کے لیے کھیلوں کے میدان آباد کرنا ناگزیر ہے،کھیل نوجوانوں میں مثبت صلاحیتیں اجاگر کرتی ہیں۔ ان خیالات کا مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم سے پاک بحریہ کے سربراہ کی ملاقات، پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف نے ملاقات کی۔ پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ کی تیمور ایئر لانچڈ کروز میزائل کے کامیاب تجربے پر پاک بحریہ اور دفاعی اداروں کو دلی مبارکباد

کراچی (نمائندہ خصوصی)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے پاک بحریہ کی جانب سے تیمور ایئر لانچڈ کروز میزائل کے کامیاب تجربے پر پاک بحریہ اور دفاعی اداروں کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے اس کامیاب تجربے کو مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

لوگ یہاں خریداری کرنے آتے ہیں، آج کل شادیوں کا سیزن ہے،وزیراعلیٰ سندھ

کراچی (نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے گل پلازہ کا دورہ کیا اور کہا کہ لوگ یہاں خریداری کرنے آتے ہیں، آج کل شادیوں کا سیزن ہے، گزشتہ رات 10بجے کے بعد یہاں آگ لگنے کی اطلاع ملی، ہماری مزید پڑھیں

گارڈز

مزارِ اقبال پر گارڈز تبدیلی کی تقریب، پاک بحریہ نے فرائض سنبھال لیے

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور میں مزارِ اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پُروقار تقریب ہوئی، اس موقع پر پاک بحریہ کے دستے نے گارڈز کے فرائض سنبھال لیے۔ پاکستان نیوی کے کمانڈر سنٹرل پنجاب ریئرایڈمرل سہیل احمد عزمی تقریب کے مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا سابق نیول چیف ایڈمرل (ر) افتخار احمد سروہی کے انتقال پر اظہا ر افسوس

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سابق نیول چیف ایڈمرل (ر) افتخار احمد سروہی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیر مزید پڑھیں

بحری افواج

“امن 2025” کثیر القومی بحری مشترکہ مشقیں اختتام پذیر 

کراچی (نمائندہ خصوصی)  پاکستان نیوی کے زیر انتظام کثیر القومی بحری مشترکہ مشق “امن2025” بین الاقوامی بحری بیڑوں کی پریڈ کے ساتھ اپنے اختتام کو پہنچی۔ یہ2007 سے اب تک 9واں موقع ہے کہ چینی بحریہ نے کثیر القومی بحری مزید پڑھیں

سربراہ پاک بحریہ

یوم بحریہ،پاکستان نیوی کی تاریخ میں سنہرے باب کے طور پر رقم ہے،نیول چیف

کراچی(گلف آن لائن)پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے کہاہے کہ یوم بحریہ پاکستان نیوی کی تاریخ میں سنہرے باب کے طور پر رقم ہے۔یوم بحریہ پر پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے مزید پڑھیں