پلوشہ خان

اتفاق رائے کے بغیر آئینی ترامیم نہیں ہو سکتیں، پلوشہ خان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنماءپلوشہ خان نے کہا ہے کہ اتفاق رائے کے بغیر آئینی ترامیم نہیں ہو سکتیں۔ ایک انٹرویو میں پلوشہ خان کا کہنا تھا کہ میثاق جمہوریت پر ن لیگ اورپیپلزپارٹی نے دستخط کیے، میثاق جمہوریت مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

بلاول بھٹو کا این اے 171 کے ضمنی انتخاب میں پارٹی امیدوار کی کامیابی پر اظہار تشکر

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی )چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے این اے 171 کے ضمنی انتخاب میں پارٹی امیدوار کی کامیابی پر عوام سے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ مخدوم طاہر رشید الدین کی کامیابی صرف پارٹی مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

مسلح افواج کی قربانیاں قوم کیلئے باعث فخر ہیں، بلاول بھٹو

کراچی (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین وسابق وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ مسلح افواج کی جرات اور قربانیاں قوم کیلئے فخر اور حوصلے کا باعث ہیں۔ یومِ دفاع کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں بلاول بھٹو مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو کا ڈاکوں کے حملے میں پولیس اہلکاروں کی شہادت پر اظہار افسوس

کراچی(نمائندہ خصوصی ) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پنجاب میں ڈاکوں کے حملے میں پولیس اہلکاروں کی شہادت پر اظہار افسوس کیا ہے۔ اپنے بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے ضلع رحیم یار خان کے کچے کے علاقے مزید پڑھیں

شازیہ مری

الیکشن ایکٹ کے حوالے سے غلط تاثر دیا جارہا ہے، شازیہ مری

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلزپارٹی کی رکن اسمبلی شازیہ مری نے کہا کہ ایوان میں عوام کے مسائل پربات ہونی چاہیے اور قانون بنانا پارلیمنٹ کا کام ہے، عدالتوں کا نہیں، الیکشن ایکٹ کے حوالے سے غلط تاثر دیا مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

بینظیر بھٹو شہید امید، بہادری اور حوصلے کی کرن تھیں، بلاول بھٹو

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بینظیر بھٹو شہید امید، بہادری اور حوصلے کی کرن تھیں۔شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے یومِ پیدائش پر اپنے پیغام میں بلاول مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم کا سیاسی رہنماﺅں سے ٹیلیفونک رابطہ، عیدالاضحی کی مبارکباد

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہبازشریف نے ملکی سیاسی رہنماﺅں سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور عید الاضحی کی مبارکباد دی۔شہباز شریف نے پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، مسلم لیگ(ق)کے سربراہ چوہدری شجاعت، متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینر خالد مقبول مزید پڑھیں

خورشید شاہ

خورشید شاہ کا حکومت سے انڈسٹریل زون پر زور دینے کا مطالبہ

سکھر(نمائندہ خصوصی) پیپلزپارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے حکومت سے انڈسٹریل زون پر زور دینے کا مطالبہ کردیا۔پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کے لیے ممکن نہیں ہے مزید پڑھیں

قمر زمان قائرہ

چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے،قمر زمان قائرہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما قمرالزمان کائرہ نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت کے کچھ لوگ چیف جسٹس کو توسیع دینا چاہتے ہیں،توسیع دینے کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے۔ قمرالزمان کائرہ نے ایک انٹرویومیں کہاکہ حکومت کی مزید پڑھیں

قمر زمان

پاکستان کو اجتماعی فیصلہ سازی کی ضرورت ، پارلیمان اور اسمبلی کے عہدوں کیلئے امیدوار کھڑے کریں گے،قمر زمان کائرہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو اجتماعی فیصلہ سازی کی ضرورت ہے، پیپلز پارٹی نے ن لیگ کو حکومت سازی کیلئے مینڈیٹ دیدیا ہے، پیپلز پارٹی نے مزید پڑھیں