انگلینڈ کے جو روٹ نے آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا

لندن (نمائندہ خصوصی)انگلینڈ کے ٹیسٹ کپتان جو روٹ نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں آسٹریلوی اسٹار اسٹیو اسمتھ کا ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ کیچز کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔ جو روٹ نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

پاکستان کی آبی سلامتی کو خطرہ، عالمی قانونی فورمز پر رجوع کی درخواست سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) ملکی آبی سلامتی کو خطرات کے پیش نظر عالمی قانونی فورمز پر رجوع کرنے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کرلی گئی۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں پاکستان کے پانی کے حق کے تحفظ سے متعلق قانونی جنگ کے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

مجھ سے الفاظ کا غلط چنا ہوا، بلاول نے دہشتگردی سے متعلق بیان کی وضاحت کردی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے دہشتگردی سے متعلق گزشتہ روز کے اپنے بیان کی وضاحت کردی۔گزشتہ روز پریس کانفرنس کے دوران چیئرمین پی پی بلاول بھٹو نے کہا تھا کہ بی ایل اے، سندھ مزید پڑھیں

محسن نقوی

دہشت گردی کیخلاف عالمی برادری متحد ہو کر مؤثر اقدامات کرے، محسن نقوی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کیخلاف عالمی برادری متحد ہو کر مؤثر اقدامات کرے۔ وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے دہشت گردی کے متاثرین کی یاد اور اظہارِ عقیدت کے عالمی مزید پڑھیں

وسیم اکرم

سابق کپتان وسیم اکرم نے پاکستانی بولر سے متعلق بھارتی صارف کا دعوی مسترد کردیا

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کے سابق کپتان اور لیجنڈری فاسٹ بولر وسیم اکرم نے بھارتی سوشل میڈیا صارف کی جانب سے پاکستانی بولر کے بارے میں کیے گئے ایک دعوے کو مسترد کردیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ ٹیم

پاکستان ٹیم سست اور ناقص فیلڈنگ کے باعث شدید تنقید کی زد میں آگئی

لیڈز (نمائندہ خصوصی)انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی ناقص فیلڈنگ نے ٹیم کی کارکردگی پر ایک بار پھر سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ہیڈنگلے میں کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران میدان میں کئی ایسے مواقع آئے جب مزید پڑھیں

طارق فضل چودھری

طارق فضل چوہدری کا پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید کوخراجِ عقیدت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید (نشانِ حیدر)کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے مادرِ وطن کے دفاع، قومی وقار اور فرض کی ادائیگی کی مزید پڑھیں

اسحق ڈار

حالیہ حوثی حملے میں زخمی ہونے والے 6 پاکستانی ملاح بحفاظت پاکستان واپس پہنچ گئے ہیں، اسحاق ڈار

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حالیہ حوثی حملے میں تنزانیہ کے پرچم بردار تجارتی بحری جہاز پر زخمی ہونے والے چھ پاکستانی ملاح بحفاظت وطن واپس پہنچ گئے ہیں مزید پڑھیں

ڈاکٹر عشرت العباد خان

پہلے ریاست، بعد میں سیاست، سیاسی جماعتیں قومی مفاد کو مقدم رکھیں، ڈاکٹر عشرت العباد خان

کراچی(نمائندہ خصوصی)سابق گورنر سندھ، نشانِ امتیاز اور میری پہچان پاکستان(ایم پی پی)کے روح رواں ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کہا ہے کہ پاکستان کو موجودہ حالات میں سیاسی کشیدگی، دھرنوں، احتجاج اور انتشار سے بچانے کے لیے قومی اتفاق رائے مزید پڑھیں