وزیر اعظم

وزیر اعظم سے چائنا نیشنل نیوکلیئر کارپوریشن کے وفد کی ملاقات ، خطیر رقم کا چیک دیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم سے چائنا نیشنل نیوکلیئر کارپوریشن اوورسیز کے وفد نے ملاقات کی جس میں چائنا نیشنل نیوکلیئر کارپوریشن اوورسیز کی جانب سے خطیر رقم کا چیک دیا گیا۔ جمعہ کو وفد کی قیادت چائنا نیشنل نیوکلیئر مزید پڑھیں

چودھری پرویز الٰہی

فتح ہمیشہ محنت، جذبے اور عزم کی ہوتی ہے ،امید ہے فتوحات کا سلسلہ ورلڈ کپ میں بھی برقرار رہے گا’پرویز الٰہی

لاہور ( نمائندہ خصوصی) وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کو سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز جیتنے پر شاباشی دیتے ہوئے کہا ہے کہ فتح ہمیشہ محنت، جذبے اور عزم کی ہوتی ہے ،امید ہے کہ مزید پڑھیں

وزیر خزانہ

آئی ایم ایف نے پاکستان کو تعاون کی یقین دہانی کرا دی، وزیر خزانہ کے دورہ امریکا کا اعلامیہ

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)عالمی مالیانی بینک (آئی ایم ایف)نے پاکستان کو مستقبل میں تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی کرا دی۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی آئی ایم ایف کی مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان 8سال میں پہلی مرتبہ ٹی20 میں ایک بھی چھکا لگانے میں ناکام

کرائسٹ چرچ(گلف آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں منفی اعتبار سے ایک منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا، قومی ٹیم 8 سال میں پہلی مرتبہ 20 اوورز میں ایک بھی چھکا نہیں لگا سکی۔کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے مزید پڑھیں

فواد چوہدری

اگر پاکستان کو مستحکم اور باعزت ملک بنانا ہے تو غیر منتخب اداروں کو منتخب اداروں کی عزت کرنا ہوگی،فواد چوہدری

اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستا ن تحریک انصاف کے رہنما سابق وزیر فواد چوہدری نے کہاہے کہ اگر پاکستان کو مستحکم اور باعزت ملک بنانا ہے تو غیر منتخب اداروں کو منتخب اداروں کی عزت کرنا ہوگی،یہ نہیں ہوسکتا مزید پڑھیں

عمران خان

پاکستان میں قانون کی حکمرانی نہیں دیکھی، انصاف کی وجہ سے خوشحالی آتی ہے، عمران خان

اسلام آباد (گلف آن لائن)سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے نبی ۖ نے سب سے پہلے مدینہ میں عدل و انصاف قائم کیا، بدقسمتی سے پاکستان میں ہم نے قانون کی مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زر داری

موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے اقوام متحدہ میں پاکستان کو بڑی کامیابی مل گئی، بلاول بھٹوزرداری

کراچی(گلف آن لائن)وزیرخارجہ اور پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے قوم کو خوشخبری سنائی ہے کہ اقوام متحدہ میں 41 ممالک کی پاکستان میں موسمیاتی تباہی پر قرارداد منظور ہوچکی ہے۔بلاول ہائوس میڈیا سیل سے جاری بیان کے مزید پڑھیں

یو این سیکر ٹری جنرل

پاکستان میں ہیضہ، ملیریا اور ڈینگی سیلاب سے زیادہ جانیں لے سکتا ہے،اقوام متحدہ

نیویارک (گلف آن لائن)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے دنیا سے پاکستان کو پھر موسمیاتی انصاف دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان میں ہیضہ، ملیریا اور ڈینگی سیلاب سے زیادہ جانیں لے سکتا ہے۔ اپنے بیان مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان نے پاک جرمن وزرائے خارجہ کے مشترکہ پریس بیان پر بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان کے غیر ضروری تبصرے کو مسترد کر دیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے برلن کے سرکاری دورے کے دوران پاکستان اور جرمنی کے وزرائے خارجہ کے حالیہ مشترکہ پریس بیان پر ہندوستانی وزارت خارجہ کے سرکاری ترجمان (ایم ای اے) کے مزید پڑھیں

پاکستان

بھارت میں مسلمانوں کو تشدد کا نشانہ بنانے پر پاکستان کا اظہار مذمت، سخت کارروائی کا مطالبہ

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان نے بھارت میں حالیہ دنوں میں ہونے والے مذہبی تہواروں نوراتری اور دسہرہ کے دوران انتہا پسندوں کی طرف سے مسلمانوں کے خلاف تشدد کے واقعات کی شدید مذمت کرتے ہوئے سخت کارروائی کا مطالبہ مزید پڑھیں