احسن اقبال

شہدا نے سرحدوں پر پاکستان کی خودمختاری کا دفاع کیا، ہمیں معیشت، علم اور ٹیکنالوجی کے محاذوں پر اسے مضبوط بنانا ہے، پروفیسر احسن اقبال

نارووال (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ اکیسویں صدی میں دفاعِ وطن کا تصور محض سرحدوں کی حفاظت تک محدود نہیں رہا، مضبوط معیشت، جدید ٹیکنالوجی، باصلاحیت انسانی سرمایہ، توانائی مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلیفونک گفتگو ہوئی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق گفتگو میں دونوں وزرائے خارجہ نے علاقائی و عالمی صورتحال پر تبادلہ مزید پڑھیں

اویس قادر شاہ

6 ستمبر قومی اتحاد اور اجتماعی قوت کی علامت ہے، اویس قادر شاہ

کراچی(نمائندہ خصوصی) اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ نے یومِ دفاع و شہداء کے موقع پر قوم کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 6 ستمبر قومی اتحاد اور اجتماعی قوت کی علامت ہے، متحد قوم کے عزم مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

دفاعِ وطن میں سندھ کے بہادر سپوتوں کا کردار تاریخ کا روشن باب ہے، مراد علی شاہ

کراچی(ٕنمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے یومِ دفاع و شہداء کے موقع پر قوم کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 6 ستمبر ہمیں وطن کے دفاع کے لیے دی گئی لازوال قربانیوں کی یاد دلاتا مزید پڑھیں

سید یوسف رضا گیلانی

پاکستان خطے میں پائیدار امن و استحکام کا خواہاں ہے، یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) قائم مقام صدر پاکستان سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان ایک امن پسند ملک ہے، خطے میں پائیدار امن و استحکام کا خواہاں ہے۔ یومِ دفاع و شہداء کے موقع پر قائم مقام صدر مزید پڑھیں

عبدالعلیم خان

6 ستمبر کو قوم ،افواج پاکستان نے بے مثال عزم کا مظاہرہ کیا’عبدالعلیم خان

لاہور( نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر مواصلات عبد العلیم خان نے کہا ہے کہ 6 ستمبر تاریخ کا روشن باب ہے جب قوم اور افواج پاکستان نے بے مثال عزم کا مظاہرہ کیا۔ یوم دفاع پر وفاقی وزیر مواصلات نے اپنے مزید پڑھیں

شازیہ ماریہ

6 ستمبر پاکستان کی تاریخ کا ناقابلِ فراموش دن ہے، شازیہ مری

کراچی (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کی مرکزی ترجمان شازیہ مری نے یومِ دفاع پاکستان کے موقع پر اپنے بیان میں شہداء اور غازیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ 6 ستمبر پاکستان کی تاریخ کا مزید پڑھیں

سہیل آفریدی

مریم نواز کا سندھ، کے پی اور بلوچستان کے عوام کو دہشت گرد قرار دینا ملکی تقسیم کی سازش ہے، آفریدی

میرپورخاص (نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز کی جانب سے سندھ، خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے عوام کو دہشت گرد قرار دینا پاکستان کو تقسیم کرنے کی سازش ہے، ایسے بیانات قومی مزید پڑھیں

احسن اقبال

12 سے 15 صوبے بنادیں، رحیم یارخان سے اٹک تک پنجاب کو لاہور سے نہیں چلایا جاسکتا ، پورا صوبہ سندھ بھی کراچی سے کنٹرول کرنا ممکن نہیں ، احسن اقبال

لاہور، اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ مسائل کا حل یہی ہے کہ 160با اختیار ضلعی حکومتیں بنادیں یا 12سے 15 صوبے بناد ئیے جائیں،ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کی جورجیا میلونی کو اٹلی کی طویل عرصے تک وزیراعظم رہنے پر مبارکباد

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اٹلی کی وزیراعظم جورجیا میلونی کو جنگِ عظیم دوم کے بعد مسلسل طویل عرصے تک اٹلی کی وزیراعظم رہنے کا اعزاز حاصل کرنے پر دلی مبارکباد دی ہے۔ گزشتہ روز سماجی رابطے مزید پڑھیں