پاک بمقابلہ ویسٹ انڈیز

پاک بمقابلہ ویسٹ انڈیز: اعظم خان سر میں چوٹ لگنے کے باعث ہسپتال منتقل.

گیانا (گلف آن لائن) پاکستان کے بلے باز اعظم خان بقیہ ٹی ٹونٹی میچوں سے قبل تربیتی سیشن کے دوران سر میں چوٹ لگنے کے بعد ہسپتال میں داخل ہیں۔‌ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اعلان کیا ہے مزید پڑھیں