انٹرنیشنل کرکٹ کونسل

کرکٹ ورلڈ کپ: پاکستان و بھارت کو ایک ہی گروپ میں رکھنے کا امکان

دبئی (نمائندہ خصوصی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ون ڈے ورلڈ کپ 2027 میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کو ایک بار پھر ایک ہی گروپ میں رکھنے کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کا بھارت کے خلاف ریکارڈ متاثر کن مزید پڑھیں

شائقین

پاک بھارت میچ میں شائقین کی عدم دلچسپی، ٹکٹ کی قیمتوں میں کمی

دبئی(نمائندہ خصوصی) ایشیا کپ 2025میں شائقین کی عدم دلچسپی کے باعث پاک بھارت میچ کے ٹکٹوں کی قیمتیں کم کر دی گئیں۔ایشیا کپ ایکشن سے بھرے سپر فور مرحلے میں داخل ہوگیا ہے، شائقین کیلیے میچ کے ٹکٹوں پر دلچسپ مزید پڑھیں

ڈی جی آئی ایس پی آر

مستند شواہد موجود ہیں کہ غیر قانونی افغان باشندے دہشتگردی اور سنگین جرائم میں ملوث ہیں،ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے واضح کیا ہے کہ مستند شواہد موجود ہیں کہ غیر قانونی افغان باشندے دہشتگردی اور سنگین جرائم میں ملوث ہیں،پاکستان نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں فرنٹ لائن مزید پڑھیں

جونیئر ٹینس

آئی ٹی ایف جونیئر ٹینس میں پاک بھارت جوڑی کامیاب، سیمی فائنل میں جگہ بنالی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)آئی ٹی ایف جونیئر ٹینس میں پاک بھارت جوڑی نے کامیابی حاصل کرتے ہوئے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ نائیجیریا میں جاری ٹورنامنٹ میں پاکستان کی سوہا علی اور بھارت کی سدھاک کور کو کامیابی ملی۔جونیئر ٹینس مزید پڑھیں

تعلیمی بورڈز

راولپنڈی’ پاک بھارت جنگی ماحول میں منسوخ پیپرز کا نیا شیڈول جاری

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)پاک بھارت جنگی ماحول کے دوران راولپنڈی میں منسوخ کیے گئے پیپرز کا نیا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ ایجوکیشن بورڈ نے ایف اے کے 2 پیپرز اور میٹرک کے پریکٹیکل ملتوی کیے تھے۔ایف اے کا 7مئی کو ملتوی مزید پڑھیں

لیاقت بلوچ

وزیراعظم کی جانب سے قومی کانفرنس بلانے کا خیر مقدم کرتے ہیں، لیاقت بلوچ

لاہور(نمائندہ خصوصی)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے قومی کانفرنس بلانے کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ لیاقت بلوچ نے کہا کہ سندھ طاس معاہدہ کی بحالی اور بھارتی آبی جارحیت مزید پڑھیں

حمزہ شہباز شریف

آپریشن بنیان مرصوص نے پوری دنیا میں پاک فوج کی دھاک بٹھا دی، حمزہ شہباز

لاہور (نمائندہ خصوصی) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ آپریشن بنیان مرصوص نے پوری دنیا میں پاک فوج کی دھاک بٹھا دی ہے۔ پاک بھارت جنگ بندی پر بیان دیتے ہوئے حمزہ شہباز کا کہنا مزید پڑھیں

تیل و گیس

پاک بھارت جھڑپیں، عالمی منڈی میں خام تیل اور گیس کی قیمت میں اضافہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پاک بھارت جھڑپوں کے باعث عالمی منڈی میں گرتی ہوئی خام تیل کی قیمت کو سہارا مل گیا۔ رپورٹس کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں ایک فیصد تک اضافہ ہوا اور گیس کی مزید پڑھیں

جنت مرزا

جنگ کے خطرے کی وجہ سے وطن واپس آگئی،جنت مرزا

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستانی ٹک ٹاک جنت مرزانے کہاہے کہ جنگ کسی بھی مسئلے کا حل نہیں ہوتی یہ صرف تباہی اور بربادی لاتی ہے ،اپنے پیارے وطن پاکستان کیلئے ایک پرامن حل اور ایک روشن مستقبل کی امید کرتے ہیں،میرے لیے مزید پڑھیں

عمر ایوب

بدقسمتی سے پاکستانی قوم تقسیم ہے، صرف عمران خان ملک کو متحد کر سکتا ہے، عمر ایوب

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے پاکستانی قوم تقسیم ہے، صرف عمران خان ملک کو متحد کر سکتا ہے۔ عدالت میں مقدمات کی سماعت کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں