لاہور ہائیکورٹ

موٹر وے زیادتی کیس کے 2 مجرموں کی سزا کیخلاف اپیلیں خارج،سزائے موت برقرار

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور ہائی کورٹ نے موٹر وے پر خاتون سے زیادتی کے مقدمے میں 2 مجرموں کی سزا کیخلاف اپیلیں خارج کرتے ہوئے مجرموں کی سزائے موت کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔جسٹس سید شہباز علی رضوی کی سربراہی میں2 رکنی مزید پڑھیں

فواد چودھری

ہم حکومت اور نااہل اپوزیشن کے درمیان پس رہے ہیں’ فواد چودھری

لاہور(نمائندہ خصوصی) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ ہم بدقسمتی سے حکومت اور نااہل اپوزیشن تحریک انصاف کے درمیان پس رہے ہیں،پاکستان میں اس وقت ایک غیر یقینی صورتحال ہے، عوام اور حکومت کے درمیان فاصلہ بڑھ مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

بھارت اب دوبارہ حملے کی جرات نہیں کرے گا’ چودھری پرویز الٰہی

لاہور (نمائندہ خصوصی ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ بھارت اب دوبارہ حملے کی جرات نہیں کرے گا، بھارت نے دوبارہ جرات کی تو پھر مار کھائے گا۔ منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کے مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

عدالت نے ملزموں کے انٹرویوز، ٹریفک خلاف ورزی پر ویڈیو بناکر وائرل کرنے سے روک دیا

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے زیر حراست ملزمان کے انٹرویوز، ٹریفک وارڈنز کو قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر شہریوں اور ڈی جی ایکسائز کو گاڑیاں روک کر شہریوں کی ویڈیو بنواکر وائرل کرنے سے روک دیا۔ جسٹس علی مزید پڑھیں

سعودی عرب

بدعنوانی سے نمٹنے کے لیے سعودی عرب اور ازبکستان میں مفاہمت

ریاض (نمائندہ خصوصی )سعودی عرب اور ازبکستان نے بین الاقوامی بدعنوانی سے نمٹنے، باہمی تعاون کو بڑھانے، بدعنوانی سے متعلق جرائم کے بارے میں معلومات کے تبادلے اور ادارہ جاتی صلاحیت کو فروغ دینے اور مضبوط کرنے کے لیے مفاہمت مزید پڑھیں

عمر سرفراز چیمہ

9 مئی کے مقدمات، جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر عمر سرفراز چیمہ کو نوٹس جاری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے پنجاب حکومت کی جسمانی ریمانڈ کی اپیل پر سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو نوٹس جاری کر دیا۔ پیرکوچیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 9 مئی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کا ٹرائل کورٹ کو 4 ماہ میں 9 مئی کے کیسز کا فیصلہ کرنے کا حکم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ نے ٹرائل کورٹ کو 9 مئی کے ملزمان کی ضمانت منسوخی کے کیس کا 4 ماہ میں فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ میں 9 مئی کے ملزمان کی ضمانت منسوخی کے کیس کی مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی

بشریٰ بی بی کیخلاف29 مقدمات کی سماعت، کوئی وکیل عدالت پیش نہ ہوا

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 26 نومبر کے 29 مقدمات پر سماعت کے دوران کوئی کیل پیش نہیں ہوا۔ بشریٰ بی بی کے خلاف 26 مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے ہیروئن سعودی عرب سمگل کرنے کی ملزمہ کی درخواست ضمانت مسترد کر دی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ نے ہیروئن سعودی عرب سمگل کرنے کی ملزمہ حاملہ خاتون کی درخواست ضمانت مسترد کر دی۔جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ نے منگل کو درخواست ضمانت کی سماعت مزید پڑھیں

چوہدری پرویز الہٰی

کرپشن اور کک بیکس ریفرنس،پرویز الٰہی کی مستقل حاضری معافی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور (نمائندہ خصوصی ) کرپشن اور کک بیکس ریفرنس میں احتساب عدالت لاہور نے سابق وزیرعلی پنجاب پرویز الٰہی کی مستقل حاضری معافی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ احتساب عدالت کے جج زبیر شہزاد کیانی نے پرویز الہی مزید پڑھیں