عطا اللہ تارڑ

ملک کیخلاف پروپیگنڈا ناقابل برداشت، ایسی حرکتیں کرنے والوں کو شرم آنی چاہیے، عطاء تارڑ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال میں ملک کے خلاف پروپیگنڈا ناقابل برداشت ہے، ایسی حرکت کرنے والوں کو شرم آنی چاہیے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے مزید پڑھیں

ترجمان وائٹ ہاوس

مذاکرات جاری، ایران نے شکست تسلیم نہ کی تو مزید سخت حملے ہونگے: وائٹ ہاؤس

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی) ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیوٹ کا کہنا ہے کہ ایران سے کون مذاکرات کر رہا ہے اس بارے میں نہیں بتا سکتی، ایران نے شکست تسلیم نہ کی تو ٹرمپ انہیں مزید نقصان پہنچانے کے لیے تیار ہیں۔ مزید پڑھیں

خالد مقبول صدیقی

مشرقِ وسطی کی جنگ کے اثرات پاکستان کے دروازے تک پہنچ چکے ہیں،خالد مقبول صدیقی

کراچی (نمائندہ خصوصی)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم پاکستان)کے رہنما خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں خطے کی صورتحال غیر یقینی ہے، مشرقِ وسطی کی جنگ کے اثرات پاکستان کے دروازے تک پہنچ چکے ہیں۔ مزید پڑھیں

ماؤ ننگ

ایران سے 3000 سے زائد چینی شہریوں کو نکال لیا گیا ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کی یومیہ پریس کانفرنس میں ایک رپورٹر نے سوال کیا کہ اس وقت ایران میں سیکیورٹی کی صورتحال سنگین ہے، اور دیکھا گیا ہے کہ متعلقہ ممالک میں چین کے سفارتخانوں اور قونصل خانوں مزید پڑھیں

چینی صدر

چین کی چودہویں قومی عوامی کانگریس کے چوتھے اجلاس کی پریس کانفرنس 4 مارچ کو ہوگی

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی چودہویں قومی عوامی کانگریس کے چوتھے اجلاس کی پریس کانفرنس 4 مارچ کو عظیم عوامی ہال کے پریس بریفنگ ہال میں منعقد ہوگی۔ پریس کانفرنس میں اجلاس کے ترجمان اجلاس کے ایجنڈے اور قومی عوامی مزید پڑھیں

سلمان علی آغا

کپتانی کا فیصلہ وطن واپسی کے بعد کروں گا، سلمان علی آغا

کولمبو(نمائندہ خصوصی)ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستانی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ وطن واپسی پر کپتانی سے متعلق فیصلہ دو، چار دن بعد کروں گا۔ پریس کانفرنس کے دوران سلمان علی آغا نے کہا کہ پورے مزید پڑھیں

فاروق ستار

پاکستان پیپلز پارٹی اپنا نام بدل کر سندھ پیپلز پارٹی رکھ لے،فاروق ستار

کراچی (نمائندہ خصوصی) متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی اپنا نام بدل کر سندھ پیپلز پارٹی رکھ لے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم کیو ایم رہنما فاروق ستار کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

طارق فضل چوہدری

بانی پی ٹی آئی سمیت تمام قیدیوں کی صحت کی ذمہ داری حکومت کی ہے ،طارق فضل چوہدری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سمیت تمام قیدیوں کی صحت کی ذمہ داری حکومت کی ہے اور حکومت یہ ذمہ داری احسن طریقہ سے نبھا رہی مزید پڑھیں

عظمی بخاری

رمضان نگہبان پیکج 47 ارب روپے، 42 لاکھ خاندان مستفید ہوں گے،عظمیٰ بخاری

لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ رواں سال رمضان نگہبان پیکج 47 ارب روپے پر مشتمل ہے جس سے 42 لاکھ خاندان رمضان نگہبان کارڈ کے ذریعے مستفید ہوں گے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے مزید پڑھیں

پریس کانفرنس

چین کے سینٹرل ایس او ایز کے اثاثوں کی مجموعی مالیت 95 ٹریلین یوان سے تجاوز کر گئی

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس نے 2025 میں مرکزی حکومت کے زیرانتظام سرکاری ملکیت والے صنعتی و کاروباری اداروں یعنی سینٹرل ایس او ایز کی اعلیٰ معیار کی ترقی کو متعارف کروانے اور صحافیوں کے سوالات مزید پڑھیں