اسحاق ڈار

بین الملکی تعلقات کی بہتری کیلئے ثقافتی سفارتکاری اہم ہے: اسحاق ڈار

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ملکوں کے درمیان بین الملکی تعلقات کی بہتری کیلئے ثقافتی سفارت کاری اہم ہے۔وہ اسلام آباد میں پفوا چیریٹی بازار کی تقریب سے خطاب کررہے تھے مزید پڑھیں