عدالت

ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کی 3 مقدمات میں بریت چیلنج، ہائیکورٹ میں اپیل دائر

کراچی(نمائندہ خصوصی) ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کی 3 مقدمات میں بریت کا معاملہ سندھ ہائیکورٹ پہنچ گیا۔پراسیکیوٹر جنرل سندھ کی ہدایت پر ماتحت عدالت کے تینوں فیصلوں کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں اپیل دائر کردی گئی، جس میں مزید پڑھیں

عدالت

انمول عرف پنکی کیخلاف منشیات کیس، تفتیشی افسر کیخلاف شکایت درج کرانے کا حکم

کراچی(نمائندہ خصوصی) منشیات ڈیلر انمول عرف پنکی کے خلاف مقدمے میں عدالت نے تفتیشی افسر کے خلاف شکایت درج کرانے کا حکم دے دیا۔ جوڈیشل کمپلیکس کراچی سینٹرل جیل میں ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کے خلاف منشیات کیس کی مزید پڑھیں

پنکی

عدالت نے انمول عرف پنکی کو پیش نہ کرنے کی درخواست منظور کرلی

کراچی(نمائندہ خصوصی)کراچی کے جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت نے انمول عرف پنکی کو پیش نہ کرنے کی درخواست منظور کرلی۔ملزمہ کے خلاف منشیات برآمدگی کے مقدمے کی سماعت ہوئی، پولیس نے ملزمہ پنکی کو ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کرنے مزید پڑھیں

منشیات فروش

جوڈیشل کمپلیکس، منشیات ڈیلر انمول عرف پنکی 18 مقدمات میں جیل منتقل

کراچی(نمائندہ خصوصی) منشیات ڈیلر انمول عرف پنکی کو قتل اور منشیات کے مجموعی طور پر 18 مقدمات میں سخت سیکیورٹی کے حصار میں جوڈیشل کمپلیکس منتقل کرکے مختلف عدالتوں میں پیش کیا گیا۔درخشاں، گذری، باغدادی، ڈیفنس، بوٹ بیسن اور دیگر مزید پڑھیں

منشیات فروش

پنکی کیس کی تحقیقاتی رپورٹ مکمل، کال ڈیٹا اور واٹس ایپ ریکارڈ نے نئے سوالات کھڑے کر دیئے

کراچی(نمائندہ خصوصی) انمول عرف پنکی کیس کی تحقیقاتی رپورٹ مکمل کرلی گئی ہے ،جس میں پولیس افسران کے کردار، باہمی رابطوں اور فیصلوں سے متعلق کئی اہم سوالات سامنے آگئے ہیں۔ رپورٹ میں خاص طور پر ایس آئی او ظفر مزید پڑھیں

شرجیل انعام میمن

پنکی زہر بیچتی تھی، ہم نے منشیات کو سنجیدگی سے نہیں لیا: شرجیل میمن

کراچی(نمائندہ خصوصی) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ انمول عرف پنکی زہر بیچتی تھی، ان کا پورا نیٹ ورک ہے، بدقسمتی سے ہم نے منشیات کو سنجیدہ نہیں لیا۔ شرجیل انعام میمن نے بی آر ٹی مزید پڑھیں

منشیات فروش

منشیات فروش انمول عرف پنکی کیخلاف ایک اور مقدمہ سامنے آ گیا

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور میں مبینہ منشیات فروش انمول عرف پنکی کیخلاف درج ایک اور مقدمے کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں، جس کے بعد اس کیخلاف سامنے آنے والے مقدمات کی تعداد چار ہو گئی۔ پولیس کے مطابق چوتھا مزید پڑھیں