پولیو مہم

بنوں میں 8 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق

بنوں (نمائندہ خصوصی) خیبرپختونخوا سے رواں سال پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا، بنوں کی تحصیل میریان میں 8 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ محکمہ صحت کے مطابق نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی مزید پڑھیں

پولیو مہم

کراچی کے 6 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

کراچی(نمائندہ خصوصی) نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر برائے انسداد پولیو نے کراچی کے 6 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق کردی ہے۔ نیشنل ای او سی کے مطابق کراچی کے اضلاع وسطی، شرقی، کیماڑی، ملیر، جنوبی مزید پڑھیں

پولیو مہم

ملک میں پولیو وائرس کی مثبت شرح 48.1 سے کم ہو کر 13.1 فیصد رہ گئی

لاہور(نمائندہ خصوصی )پاکستان میں پولیو کے خلاف جاری کوششوں کے مثبت نتائج سامنے آنے لگے۔ قومی پولیو ایمرجنسی آپریشن سینٹر کی نئی رپورٹ کے مطابق رواں سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی شرح مزید پڑھیں

پولیو مہم

ملک کے 79 اضلاع میں انسدادِ پولیو مہم کامیابی سے مکمل

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)ملک بھر کے 79 اضلاع میں قومی انسدادِ پولیو مہم کامیابی سے مکمل ہو گئی۔نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر (این ای او سی) نے بتایا کہ ملک بھر میںایک کروڑ 86 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ مزید پڑھیں

پولیو مہم

ملک بھر میں انسدادِ پولیو مہم کا آغاز، کروڑوں بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف

لاہور(نمائندہ خصوصی) پولیو کے خاتمے کے لیے ملک بھر میں انسدادِ پولیو مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے، جس کے تحت سندھ، خیبرپختونخوا اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں ایک کروڑ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

بچوں کی جسمانی صحت برقرار رکھنے کیلئے پولیو کا خاتمہ ضروری ہے، سید مراد علی شاہ

کراچی(نمائندہ خصوصی)وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ بچوں کی جسمانی صحت کو برقرار رکھنے کیلئے پولیو کا خاتمہ ضروری ہے۔وزیراعلی سندھ کو انسداد پولیو مہم کے پہلے دن کی رپورٹ پیش کردی گئی، رپورٹ کے مزید پڑھیں

آصفہ بھٹو زرداری

بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلوانا اس مرض کے مکمل خاتمے کا واحد راستہ ہے،آصفہ بھٹو زرداری

کراچی (نمائندہ خصوصی)خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ انسدادِ پولیو مہم ہمارے بچوں کے تحفظ اور پولیو کے مکمل خاتمے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔انسدادِ پولیو کی قومی مہم کے سلسلے میں اپنے پیغام مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے گیٹس فائونڈیشن کے صدر برائے عالمی ترقی کرس ایلیاس کی ملاقات، وزیر اعظم کا پولیو کے خاتمے کے لئے شراکت داروں کے تعاون سے اقدامات جاری رکھنے کے عزم کا اظہار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے پولیو کے انسداد کیلئے شراکت داروں کے تعاون سے اقدامات جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پولیو کے خاتمہ کے لئے جامع حکمت عملی اور مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

وزیراعلی سندھ نے انسداد پولیو مہم کا افتتاح کردیا، والدین سے تعاون کی اپیل

کراچی (نمائندہ خصوصی)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پولیو کا مرض کم ہوگیا تھا مگر کچھ سالوں سے دوبارہ بڑھا ہے۔ رواں سال سندھ میں پولیو کے 9 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، والدین سے اور عوام مزید پڑھیں

پولیو مہم

پاکستان میں پولیو کے خاتمے کیلئے عالمی فنڈنگ پر 20 فیصد تک کٹ لگ گیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)امریکا کی عالمی اداروں کوفنڈنگ میں کمی کے انسداد پولیو اقدامات پر منفی اثرات سامنے آنے لگے۔ پاکستان میں پولیو کے خاتمے کیلئے عالمی فنڈنگ پر 20 فیصد تک کٹ لگ گیا۔ پاکستان کو گلوبل پولیو ایریڈیکیشن انیشی مزید پڑھیں