عرفی جاوید

مسلمان مجھے پہناوے اور ہندو مجھے مسلمان ہونیکی وجہ سے گھر کرائے پر نہیں دیتے، عرفی

ممبئی (گلف آن لائن) بھارتی اداکارہ عرفی جاوید کے لیے ممبئی میں کرائے کے گھر کا حصول مشکل ہوگیا۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں عرفی جاوید نے بتایا کہ ممبئی میں میرے لیے کرائے کے اپارٹمنٹ کی تلاش مشکل ہوگئی کیوں مزید پڑھیں