چینی نما ئندہ

قابل تجدید توانائی کی ترقی اور استعمال کو مضبوط بنانا جاری رکھنا ہوگا، چینی نما ئندہ

د بئی (نمائندہ خصوصی)  اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس میں چینی وفد نے کانفرنس کی تازہ ترین پیش رفت سے آگاہ کرنے کے لیے اپنی پہلی پریس کانفرنس کی، چین کے خصوصی ایلچی برائے موسمیاتی تبدیلی شے چن ہوا نے مزید پڑھیں

تجارتی معاہدوں

چین کی جانب سے آزاد تجارتی معاہدوں کی تعداد اور پیش رفت میں نمایاں اضافہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)سال دو ہزار بارہ کے بعد سے چین نے بیرونی ممالک اور علاقوں کے ساتھ نو آزاد تجارتی معاہدوں پر دستحط کیے ہیں۔ جن میں بیشتر معاہدوں کے تحت زیرو ٹیرف مصنوعات کا تناسب نوے فیصد سے بھی مزید پڑھیں

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

عبوری افغان حکومت کو تسلیم کرنے کے زیرالتوا سوال کو زیادہ دیر تک یوں ہی بغیر حل کے نہیں چھوڑا جاسکتا، شاہ محمود

بیجنگ (گلف آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ عبوری افغان حکومت کو تسلیم کرنے کے زیرالتوا سوال کو زیادہ دیر تک یوں ہی بغیر حل کے نہیں چھوڑا جاسکتا، خطے کو جوڑنے کا خیال انفراسٹرکچر کی مزید پڑھیں

پاکستان اور برطا نیہ

پاکستان اور برطا نیہ کا پاک برطانیہ دو طرفہ معاہدوں کو جلد حتمی شکل دینے پر اتفاق

اسلام آباد(گلف آن لائن) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد اور برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے پاک برطانیہ دو طرفہ معاہدوں کو جلد حتمی شکل دینے اور جلد دستخط کرنے پر اتفاق کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاہدے دونوں ممالک مزید پڑھیں

سری لنکن منیجر کی لاش

پریانتھا کمارا کو بچانے کی کوشش کرنیوالے ملک عدنان کو گواہ بنانے کا فیصلہ

سیالکوٹ (گلف آن لائن) سیالکوٹ میں سری لنکا کے شہری کو جلانے کے مقدمے میں بڑی پیش رفت، پراسکیوشن نے سری لنکا کے شہری کو بچانے والے ملک عدنان کو گواہ بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق مزید پڑھیں