پیٹ ہیگستھ

ٹرمپ انتظامیہ نے جنگ کیلئے کانگریس سے مزید 87 ارب ڈالر مانگ لئے

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی) ایران کے ساتھ جاری فوجی کشیدگی کے باعث امریکی دفاعی اخراجات میں غیرمعمولی اضافہ ہوگیا ہے جس کے بعد ٹرمپ انتظامیہ نے آئندہ مرحلے کی کارروائیوں اور دفاعی ضروریات کیلئے کانگریس سے تقریباً 87 ارب ڈالر کے اضافی مزید پڑھیں

پیٹ ہیگستھ

ایرانی حکومت نے غلط انتخاب کیا ، اب اسے قیمت چکانا پڑے گی، امریکی وزیر دفاع

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے کہا ہے کہ ایرانی حکومت نے غلط انتخاب کیا ہے اور اب اسے اس کی قیمت چکانا پڑے گی۔ العربیہ کے مطابق یہ بیان امریکی سینٹ کام کی جانب سے ان فضائی مزید پڑھیں

پیٹ ہیگسیتھ

ایران کے پاس موقع ہے، مذاکرات کی میز پر بہترین فیصلہ کرنا ہوگا،امریکی وزیرجنگ

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکی وزیرِ جنگ پیٹ ہیگسیتھ نے کہا ہے کہ ایران کے پاس اب بھی موقع ہے، مذاکرات کی میز پر ایران کو اپنا بہترین اور دانش مندی پر مبنی فیصلہ کرنا ہوگا۔ پیٹ ہیگسیتھ نے پریس کانفرنس کرتے مزید پڑھیں

پیٹ ہیگسیتھ

ایران جنگ 2 ماہ سے زیادہ بھی جاری رہ سکتی ہے، امریکی وزیر جنگ

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ نے کہا ہے کہ ایران میں آپریشن کامیابی سے آگے بڑھ رہا ہے، اگلے مرحلے میں ایران کی میزائل پیداواری صلاحیت ختم کردیں گے۔امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ نے ایران پر حملوں سے مزید پڑھیں

پیٹ ہیگسیتھ

امریکا نے بھارت کے ساتھ 10 سالہ دفاعی معاہدے پر دستخط کردیئے

کوالالمپور(نمائندہ خصوصی)امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے جمعہ کو تصدیق کی ہے کہ امریکا نے بھارت کے ساتھ 10 سالہ دفاعی فریم ورک معاہدے پر دستخط کر دیے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق پیٹ ہیگسیتھ نے ایکس پوسٹ میں بتایا مزید پڑھیں

پیٹ ہیگسیتھ

پینٹاگون کی خفیہ ایجنسی کے سربراہ عہدے سے برطرف

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے پینٹاگون کی خفیہ ایجنسی کے سربراہ کو عہدے سے برطرف کردیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق وزیردفاع نے ڈیفنس انٹیلی جنس ایجنسی کے ڈائریکٹر لیفٹیننٹ جنرل جیفری کروز کو اعتماد کھودینے کے سبب عہدے مزید پڑھیں

پیٹ ہیگسیتھ

ایران کے خلاف ہماری کارروائیوں سے جنگ رک گئی ، امریکہ

واشنگٹن ( نمائندہ خصوصی)امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے ایک پریس کانفرنس میں گذشتہ ہفتے کے اختتام پر ایران کی ایٹمی تنصیبات پر کیے گئے امریکی حملوں کا نیا جائزہ پیش کیا۔ میڈیارپورٹس کیمطابق انھوں نے کہا کہ امریکی فوج مزید پڑھیں

پیٹ ہیگسیتھ

مشرق وسطی میں اضافی دفاعی صلاحتیں تعینات کرنے کا حکم دیا ہے، امریکی وزیر دفاع

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے کہا ہے کہ مشرق وسطی میں اضافی دفاعی صلاحتیں تعینات کرنے کا حکم دیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ امریکی فورسز کی حفاظت ہماری مزید پڑھیں

پیٹ ہیگسیتھ

واشنگٹن، سابق ٹی وی میزبان نے وزیر دفاع کا عہدہ سنبھال لیا

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکا کے سابق ٹی وی میزبان پیٹ ہیگسیتھ نے امریکی وزیر دفاع کا عہدہ سنبھال لیا، نامزدگی کی توثیق کیلئے نائب صدر جے ڈی وینس کو فیصلہ کن ووٹ ڈالنا پڑا۔ امریکی میڈیاکے مطابق تین ری پبلکن سینیٹرز لیزا مزید پڑھیں