عطااللہ تارڑ

نوجوان قیمتی اثاثہ ہیں، ملکی ترقی میں ان کے کردار کو فراموش نہیں کیا جا سکتا، دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں، عطااللہ تارڑ

لاہور (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات، قومی ورثہ و ثقافت عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ نوجوان قیمتی اثاثہ ہیں، ملکی ترقی میں ان کے کردار کو فراموش نہیں کیا جا سکتا، دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں ہوتا، سانحہ مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ میں پیکا قانون کے خلاف آئینی درخواست دائر

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ میں پیکا قانون کے خلاف آئینی درخواست دائر کر دی گئی، جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ یہ قانون آزادی اظہار اور آزادی رائے پر حملہ ہے۔ درخواست میں کہا گیاہے کہ پیکا قانون کے مزید پڑھیں

طلال چوہدری

پیکا ان کیلئے ہے جو صحافی بن کر ریٹنگ کیلئے سنسنی پھیلاتے ہیں،طلال چوہدری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پیکا قانون ان کے خلاف ہے جو صحافی نہیں لیکن صحافی بن کر ریٹنگ کیلئے سنسنی پھیلاتے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے طلال چوہدری مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمان

جماعت اسلامی کا 5فروری کو مہنگی بجلی ،آئی پی پیز معاہدوں کیخلاف احتجاجی تحریک کے نئے روڑ میپ دینے کا اعلان

لاہور ( نمائندہ خصوصی)امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے پانچ فروری کو ملک بھر میں بھرپور طریقے سے یوم یکجہتی کشمیر منانے اور مہنگی بجلی اور آئی پی پیز معاہدوں کے خلاف احتجاجی تحریک کے نئے روڑ میپ دینے کا مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

سوشل میڈیا پر غلط خبریں دینے والے ہوشیار ہوجائیں، پیکا قانون کو مزید سخت اور موثر بنائیں گے،رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر غلط خبریں دینے والے ہوشیار ہوجائیں کیونکہ حکومت نے پیکا قانون میں ترمیم کرکے سوشل میڈیا کا غلط استعمال روکنے مزید پڑھیں