پرویز الٰہی

عمران خان کی عوام میں مقبولیت دیکھ کر بچہ حکمران گھبرا گیا ‘ پرویز الٰہی

لاہور( گلف آن لائن) سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا بنیادی حق ہے،عمران خان کی عوام میں مقبولیت دیکھ کر بچہ حکمران گھبرا گیا ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

ملک میں انارکی پھیلانے کی کوشش کرنا اچھی بات نہیں ‘ اسحاق ڈار

لندن (نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ (ن) کے رہنما اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ملک میں انارکی پھیلانے کی کوشش کرنا اچھی بات نہیں ہے‘صدر پاکستان کا عمل نہایت غیر موزوں ‘ وزیراعظم کی ایڈوائس کو واپس کرنے کی وجہ بھی مزید پڑھیں

مریم نواز

عمران خان سب سے بڑے فتنے کا نام ،جتنی جلد ی کچل یا اسکی اصل جگہ پر پہنچا دیا جائے اتنا ہی پاکستا ن کے حق میں بہتر ہے’ مریم نواز

لاہور(گلف آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان پاکستان کے سب سے بڑے فتنے کا نام ہے اسے جتنی جلد ی کچل دیا جائے یا اس کی اصل جگہ پر مزید پڑھیں

سندھ ہاؤس حملہ کیس

ضمانت مسترد ہونے پر سندھ ہاؤس حملہ کیس میں پی ٹی آئی کے 2 ارکان قومی اسمبلی گرفتار

اسلام آباد(گلف آن لائن)سندھ ہاؤس حملہ کیس میں عبوری ضمانت خارج ہونے پرپی ٹی آئی کے 2ارکان قومی اسمبلی کوگرفتارکرلیا گیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے درخواست ضمانت کی سماعت کے بعد فیصلہ سنایا۔ عدالت نے دونوں مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ 30 روز میں کرنے کا حکم معطل کر دیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کی انٹر اکورٹ اپیل پر فیصلہ سناتے ہوئے پی ٹی آئی کے فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ 30 روز میں کرنے کا حکم معطل کردیا۔ پی ٹی آئی مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

عمران نیازی کو اپنی نا اہلی، کرپشن اور لوٹ مار کی عوام سے باجماعت معافی مانگنی چاہیے، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا ء اللہ نے پی ٹی آئی کے رہنما اسد عمر کی پریس کانفرنس پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران نیازی کو اپنی نا اہلی، کرپشن اور لوٹ مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی نے فارنگ فنڈنگ کیس میں دیگر سیاسی جماعتوں کو بلانے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(گلف آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے فارنگ فنڈنگ کیس میں دیگر سیاسی جماعتوں کو بلانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ مزید پڑھیں

ناصر شاہ

پی ٹی آئی کا مقصد صاف الیکشن نہیں بلکہ ملک میں بدترین انارکی پھیلانا ہے، ناصر شاہ

کراچی(گلف آن لائن)سندھ وزیربلدیات سید ناصر حسین شاہ نے کہاہے کہ پی ٹی آئی کا مقصد صاف الیکشن نہیں بلکہ ملک میں بدترین انارکی پھیلانا ہے۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں ناصر حسین شاہ مزید پڑھیں