رانا ثناء اللہ

عمران خان کا رویہ مشکلات کا سبب، سندھ حکومت سے شکایت نہیں: رانا ثناء

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا رویہ ملکی سیاست کیلئے مشکلات کا سبب بنتا ہے، اپوزیشن لیڈر کی تقرری ایک اچھی پیش رفت ہوگی، صوبوں کے اتفاق رائے مزید پڑھیں

طلال چوہدری

پی ٹی آئی نے انتشار پھیلایا تو 26 نومبر سے زیادہ سخت ایکشن ہوگا، طلال چودھری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے انتشار پھیلایا تو 26 نومبر سے بھی زیادہ سخت کارروائی ہو گی۔ طلال چودھری نےکہا کہ صوبہ خیبرپختونخوا میں مزید پڑھیں

احسن اقبال

پی ٹی آئی دور میں گوادر کی ترقی کا سفر روکا گیا، احسن اقبال

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا کہ پی ٹی آئی دور میں گوادر کی ترقی کا سفر روکا گیا۔ وفاقی وزیر احسن اقبال نے بلیو اکانومی کے فروغ کیلئے تقریب سے خطاب میں کہا کہ پی ٹی مزید پڑھیں

سپیکر پنجاب اسمبلی

پی ٹی آئی مقدس مقامات کا احترام نہیں کرتی تو اسمبلی کا کیا کرے گی، ملک احمد خان

لاہور(نمائندہ خصوصی) سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا سے آئے لوگوں نے ذہنی پستی کا اظہار کیا، پی ٹی آئی مقدس مقامات کا احترام نہیں کرتی پنجاب اسمبلی کا کیا کرے گی کسی کو مزید پڑھیں

بیرسٹر عقیل

پی ٹی آئی کے کئی سوشل میڈیا اکاؤنٹس بھارت سے آپریٹ ہوتے ہیں، بیرسٹر عقیل ملک

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر مملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے بہت سارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بھارت سے آپریٹ ہوتے ہیں، پاکستان مخالف پروپیگنڈا کو طول دینے کیلئے بھارت سے مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

مائنس ون ہوا تو کوئی باقی رہے گا نہ حالات آپ کے کنٹرول میں آئیں گے، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ اگر ایک مائنس ہوا تو اس کے بعد ایک بھی باقی نہیں رہے گا، حالات بھی آپ کے کنٹرول میں نہیں آئیں گے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر مزید پڑھیں

اسد قیصر

پی ٹی آئی کا 27 ویں آئینی ترمیم کے خلاف بھرپور آواز اٹھانے کا فیصلہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 27 ویں آئینی ترمیم کے خلاف بھرپور آواز اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ رہنما پاکستان تحریک انصاف اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ اسلام آباد مزید پڑھیں

تیمور سلیم

پی ٹی آئی رہنما تیمور جھگڑا کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا

پشاور(نمائندہ خصوصی) پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر تیمور سلیم جھگڑا کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں سابق صوبائی وزیر تیمور جھگڑا کا کہنا تھا مزید پڑھیں