چا ئنہ میڈ یا گروپ

چا ئنہ میڈ یا گروپ کا فیوژن میڈیا پروگرام “چائنیز اسٹائل”لاؤس کے لوانگ پرابنگ میں نشر کر دیا گیا

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے تیار کردہ فیوژن میڈیا ثقافتی پروگرام “چائنیز اسٹائل” کا باضابطہ طور پر لاؤس کے لوانگ پرابنگ میں آغاز کیا گیا۔ سی ایم جی کے ڈپٹی ڈائریکٹر ہو جن جون اور لاؤس مزید پڑھیں

شی جن پھنگ

چینی قیا دت کی جا نب سے پا کستان میں بم دھما کوں پر دکھ کا اظہار

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی صدر شی جن پھنگ نے پاکستان میں ہونے والے بم دھماکوں پر صدرعارف علوی کو ہمدردی کا پیغام بھیجا۔ ہفتہ کے روز چا ئنہ میڈ یا گروپ کے مطا بق اپنے پیغام میں چینی صدر نے چینی مزید پڑھیں

چا ئنہ میڈ یا گروپ

ہانگ کانگ میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ ہوگا، چا ئنہ میڈ یا گروپ

بیجنگ (گلف آن لائن) ہانگ کانگ اور چائنیز مین لینڈ کے درمیان لوگوں کی آزادانہ نقل و حمل کو مکمل طور پر بحال کر دیا گیا ہے۔ چائنیز مین لینڈ اور ہانگ کانگ کی تمام کسٹم کلیئرنس بندرگاہوں پر کوئی مزید پڑھیں