چینی صدر

آج دنیا کو اس صدی میں اب تک کی سب سے بڑی تبدیلیوں کا سامنا ہے، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں فرانس کی میریئکس فاؤنڈیشن کے چیئرمین الین میریئکس اور ان کی اہلیہ سے ملاقات کی۔پیر کے روز شی جن پھنگ نے چین -فرانس تعلقات کی مزید پڑھیں

شہباز شریف

ملکر فیصلہ کرلیں تو چیلنجز سے نمٹ سکتے ہیں، نومنتخب وزیراعظم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے کبھی بدلے کی سیاست کا سوچا بھی نہیں۔ وزیراعظم بننے کے بعد شہباز شریف نے قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہماری قیادت اور ہم مزید پڑھیں

چین

چین کی انسانی حقوق کونسل میں بین الاقوامی تعاون کی وکالت

جنیوا (نمائندہ خصوصی) چائنا ڈس ایبلڈ پرسنز فیڈریشن کی سابق صدر محترمہ ژانگ ہائیدی نے جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے پچپنویں اجلاس میں معذور افراد سے متعلق اعلیٰ سطحی سیمینار میں شرکت کی۔ بدھ کے روز مزید پڑھیں

عبدالغفور حیدری

بڑی جماعتوں میں چیلنجز کا مقابلہ کرنے کی ہمت نہیں، غفور حیدری

اسلام آباد( نمائندہ خصو صی) جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) ف کے سینئر رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ پاکستان کی بڑی جماعتوں میں چیلنجز کا مقابلہ کرنے کی ہمت نہیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں میڈیا مزید پڑھیں

انوار الحق کاکڑ

غیر معمولی حالات کے باوجود پر امن الیکشن کا انعقاد بڑی کامیابی ہے، انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ غیر معمولی حالات کے باوجود پر امن الیکشن کا انعقاد بڑی کامیابی ہے،پاکستان کو اب بھی دہشتگردی کا سامنا ہے، ہمارے اوپر الیکشن سے متعلق کوئی دبائو مزید پڑھیں

صدر عارف علوی

پاکستان کے صدر عارف علوی کا سی ایم جی اردو کے ساتھ خصوصی انٹرویو

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)حال ہی میں پاکستان کے صدر عارف علوی نے سی ایم جی اردو کو ایک خصوصی انٹرویو دیا۔ان کا کہنا تھا کہ آج کے دور میں دنیا کو مختلف نوعیت کے چیلنجز درپیش ہیں جن میں ماحولیات، ممالک مزید پڑھیں

ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے میں نوجوان اپنا تعمیری کردار ادا کرسکتے ہیں, وزیراعظم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ بحیثیت قوم دہشتگردی کے خطرے کا جرئت سے مقابلہ کیا، دہشتگردی کے خلاف جنگ میں بے شمار قربانیاں دیں۔ پاکستان نیشنل یوتھ کنونشن 2024 سے خطاب کرتے ہوئے انہوں مزید پڑھیں

مشاہد حسین سید

کسی سیاسی جماعت سے انتخابی نشان چھیننا غیر جمہوری ہے، مشاہد حسین سید

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور چیئرمین سینیٹ دفاعی امور کمیٹی سینیٹر مشاہد حسین سید نے سپریم کورٹ کے پی ٹی آئی سے بلے کا نشان واپس لینے کے فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

شہباز شریف

شہباز شریف نے نواز شریف کا سلام و پیغام متحدہ کی قیادت کو پہنچا دیا

کراچی (گلف آن لائن)سابق وزیر اعظم و صدر مسلم لیگ (ن )شہباز شریف کی قیادت میں (ن )لیگ کا وفد کراچی میں ایم کیو ایم کے بہادر آباد میں واقع مرکز پہنچا اور نواز شریف کا پیغام پہنچایا ۔ کراچی مزید پڑھیں

نگران وزیر اعظم

پاکستان کو ماحولیاتی تبدیلی کا سامنا، چیلنجز سے نمٹنا ترجیح ہے،نگران وزیراعظم

نیویارک (گلف آن لائن) نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی کے باعث پاکستان کو مشکلات کا سامنا ہے، ملک کو درپیش چیلنج سے نمٹنا ہماری ترجیحات میں شامل ہے۔ اقوام متحدہ کے صدر دفتر مزید پڑھیں