صائم ایوب

نوجوان اوپنر صائم ایوب کی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت مشکوک

لاہور( نمائندہ خصوصی)جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوران انجری کا سامنا کرنے والے نوجوان اوپنر صائم ایوب کی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت مشکوک نظر آتی ہے۔ لہٰذا ان خدشات کے بعد قومی سلیکٹرز ان کی مزید پڑھیں

آئی سی سی

”چیمپئنز لڑتے ہیں، میچ جتواتے ہیں”، آئی سی سی کا جوش بڑھاتا نیا پرومو جاری

لندن ( نمائندہ‌خصوصی )آئی سی سی نے آئندہ ماہ پاکستان میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی کے لیے نیا پرومو جاری کیا ہے جس میں وسیم اکرم شائقین کا جوش جگا رہے ہیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کا مزید پڑھیں

روہت شرما

روہت شرما کا چیمپئنز ٹرافی کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا امکان

نئی دہلی (نمائندہ خصوصی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کے چیمپئنز ٹرافی کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس حوالے سے 37 سالہ روہت شرما نے مشاورت مکمل کر کے ریٹائرمنٹ مزید پڑھیں

محسن نقوی

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا قذافی اسٹیڈیم کا اچانک دورہ

لاہور(نمائندہ‌خصوصی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے قذافی اسٹیڈیم کا اچانک دورہ کیا اور تعمیراتی کاموں پر پیش رفت کا جائزہ لیا۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے مین بلڈنگ کے فنشنگ کاموں کا معائنہ کیا اور اس مزید پڑھیں

صائم ایوب

فی الحال چیمپئنز ٹرافی کھیلنے پر کچھ نہیں کہہ سکتا، صائم ایوب

لندن(نمائندہ‌خصوصی)پاکستانی نوجوان کرکٹر صائم ایوب نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ لندن میں نجی ٹی وی سے گفتگو میں صائم ایوب نے کہا کہ فی الحال میں چیمپئنز ٹرافی کھیلنے مزید پڑھیں

روہت شرما

خراب پرفارمنس کے باوجود کپتان روہت شرما ٹیم میں برقرار رہیں گے’بھارتی میڈیا

نئی دہلی (نمائندہ‌خصوصی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی کے لیے خراب پرفارمنس کے باوجود کپتان روہت شرما ٹیم میں برقرار رہیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چیمپئنز ٹرافی میں ویرات کوہلی بھی ایکشن میں دکھائی دیں گے جبکہ مزید پڑھیں

یونس خان

سابق پاکستانی کپتان یونس خان افغانستان کرکٹ ٹیم کے مینٹور مقرر

کابل (نمائندہ‌خصوصی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان افغانستان کرکٹ ٹیم کے مینٹور مقرر ہوگئے۔ یونس خان چیمپئنز ٹرافی میں افغان ٹیم کے ساتھ بطور مینٹور کام کریں گے۔اس سے پہلے 2022ء میں یونس خان افغانستان ٹیم کے بیٹنگ مزید پڑھیں

یونس خان

فخر زمان اور صائم ایوب اگر اوپننگ کریں تو ون ڈے میں ہم 400 رنز بناسکتے ہیں’ یونس خان

کراچی (نمائندہ خصوصی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے کہا ہے کہ فخر زمان کو ٹیم میں ضرور ہونا چاہیے، فخر زمان اور صائم ایوب اگر اوپننگ کریں گے تو ون ڈے میں ہم 400 رنز بناسکتے ہیں۔ مزید پڑھیں

کامران اکمل

فیوژن ماڈل پر چیمپئنز ٹرافی ہونی ہی نہیں چاہیے،کامران اکمل

کراچی (نمائندہ‌خصوصی)پاکستان کے سابق وکٹ کیپر کامران اکمل نے کہا ہے کہ فیوژن ماڈل پر چیمپئنز ٹرافی ہونی ہی نہیں چاہیے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فیوژن ماڈل پاکستان کی جیت ہے مزید پڑھیں

محمد عامر

ویرات کوہلی پاکستان آتے تو اپنے گھر میں دعوت کرتا’محمد عامر

کراچی (نمائندہ خصوصی)شائقین کرکٹ کی طرح حال ہی میں انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے والے پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر نے بھی بھارتی ٹیم کے پاکستان نہ آنے پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔اپنے بیان میں محمد عامر نے کہا مزید پڑھیں