پاک چائنا ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل انسٹی ٹیوٹ

پاک چائنا ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل انسٹی ٹیوٹ میں مختلف ڈپلومہ اور ایڈوانسڈ ڈپلومہ پروگرامز میں داخلوں کا آغاز

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) پاک چائنا ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل انسٹی ٹیوٹ گوادر یونیورسٹی نے تعلیمی سال 2024-25 کے لئے مختلف ڈپلومہ اور ایڈوانسڈ ڈپلومہ پروگرامز میں داخلوں کا آغاز کر دیا ۔ گوادر پرو کے مطابق تمام تربیتی پروگرام مزید پڑھیں

سی پیک میں

سی پیک میں مواقع اور چیلنجز دونوں شامل ہیں، پا کستا نی ما ہر ین

اسلام آباد (گلف آن لائن) چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک)بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) کا فلیگ شپ منصوبہ ، چین ۔ پاکستان کے درمیان ہر قسم کے حالات میں اسٹریٹجک تعاون کی شراکت داری کا عکاس مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری کا کراچی بم دھماکے میں چینی شہریوں کی ہلاکت پر اظہار افسوس

بیجنگ (گلف آن لائن) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کرا چی میں دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کر تے ہو ئے کہا ہے کہ پاک چین تعلقات اور چین پاکستان اقتصادی راہداری کے مفادات کو نقصان پہنچانے کی مزید پڑھیں

پا کستان اور چین

پا کستان اور چین کے ما بین تعلقات مضبوط اور اٹوٹ ہیں،چینی سفا رتخا نہ

اسلام آ باد (انٹرنیشنل ڈیسک)پاکستان میں چینی سفارتخانے کی ناظم الامور پھانگ چھن شو نے چین اور پاکستان چار موسموں کے تزویراتی تعاون پر مبنی شراکت دار ہیں، اور دونوں ممالک کے درمیان تعلقات مضبوط اور اٹوٹ ہیں۔ چین نئی مزید پڑھیں