چینی وزارت خارجہ

چین کا دہشت گردی کے خاتمہ میں پاکستان کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں پاکستان میں چینی شہریوں پر ہونے والے حالیہ حملے کے حوالے سے کہا کہ دہشت گردی پر کاری ضرب لگانا عالمی برادری کی مشترکہ ذمہ داری مزید پڑھیں

احسن اقبال

پاکستان، چین میں سرمایہ کاری پر معاملات آگے بڑھ رہے ہیں، احسن اقبال

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین میں سرمایہ کاری پر معاملات آگے بڑھ رہے ہیں، دونوں ممالک کے درمیان سی پیک اہم منصوبہ ہے، چین سے مضبوط تعلقات مزید پڑھیں

پاک چین سیاحتی تبادلوں کے سال

چین، پاک چین سیاحتی تبادلوں کے سال کے موقع پر دو دستاویزی فلموں کی رونمائی

اسلام آ با د(نیوز ڈیسک) موجودہ سال چین پاک سیاحتی تبادلوں کے سال کے طور پر منایا جا رہا ہے ۔اتوار کے روز چا ئنہ میڈ یا گرو پ کے مطا بق اس مناسبت سے بیجنگ میں پاکستانی سفارت خانے مزید پڑھیں