چین

چین دنیا کے 160 سے زائد ممالک اور خطوں کا بڑا تجارتی شراکت دار بن چکا ہے

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات کے زیر اہتمام ایک پریس کانفرنس میں چین کے پندرہویں پانچ سالہ منصوبے پر عمل درآمد، کسٹمز کی جدید کاری میں تیزی لانے اور چین کو سروس ٹریڈ میں ایک مزید پڑھیں

چین

چین نے اب تک 63 ممالک کے لئے زیرو ٹیرف پالیسی نافذ کر دی

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس نے ایک پریس کانفرنس منعقد کی، جس میں “پندرہویں پانچ سالہ منصوبے” پر عمل درآمد، کسٹمز کی جدید کاری میں تیزی، اور تجارت کے ذریعے طاقتور ملک کی تعمیر سے مزید پڑھیں

چین

چینی وزارت خارجہ نے رینائی ریف واقعے پر فلپائن کے سفیر کو طلب کر کے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت خارجہ کے محکمہ برائے سرحدی و بحری امور کے عہدیدار نے رینائی ریف میں فلپائن کی جانب سے دانستہ اشتعال انگیزی اور چینی کوسٹ گارڈ اہلکاروں پر حملے کے واقعے پر چین میں تعینات مزید پڑھیں

چین

پندرہویں پانچ سالہ منصوبے کے دوران چین میں ایک جدید جامع نقل و حمل کا نظام قائم کیا جائے گا ، چین کی وزارت ٹرانسپورٹ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات نے پندرہویں پانچ سالہ منصوبے کے آغاز اور ابتدائی پیش رفت کے حوالے سے ایک سلسلہ وار پریس کانفرنس کا انعقاد کیا۔ چین کے نائب وزیرِ ٹرانسپورٹ شو چَھنگ گوانگ مزید پڑھیں

چین

چین کی فلمی صنعت کی مجموعی باکس آفس آمدنی2026 میں 20 ارب یوآن سے تجاوز کر گئی

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کے آن لائن پلیٹ فارمز کے اعداد و شمار کے مطابق، رواں سال 19 جولائی تک ریلیز ہونے والی فلموں کی مجموعی باکس آفس آمدنی (بشمول پری سیلز) 20 ارب یوآن سے تجاوز کر چکی ہے۔ اس مزید پڑھیں

چین

چین، چھونگ چھنگ میں لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ علاقوں کی ہنگامی بحالی کے لیے 30 ملین یوآن مختص

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے جنوب مغرب میں واقع شہر چھونگ چھنگ کی پھنگ شوئی کاؤنٹی میں پہاڑی تودہ گرنے کا واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں متعدد افراد ملبے تلے دب کر لاپتہ ہو گئے۔قدرتی آفات کے انسداد، مزید پڑھیں

شہباز شریف

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی انتھک کوششوں اور خطے میں امن کےلئے کردار کو تاریخ میں یاد رکھا جائے گا،وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی انتھک کوششوں اور خطے میں امن کےلئے کردار کو تاریخ میں یاد رکھا جائے گا،پاکستان اور چینی کمپنیوں کے مابین فارما سیوٹیکلز کے مزید پڑھیں

چین

چین کی بین الاقوامی ادائیگیوں کا حجم تاریخی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس نے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا، جس میں 2026 کی پہلی ششماہی کے دوران چین کی زرمبادلہ کی وصولیوں و ادائیگیوں کے بارے میں معلومات فراہم کی گئیں۔ فارن ایکسچینج مزید پڑھیں

چین

چین کی برطانوی حکومت کی جانب سے برٹش اسٹیل کو قومیانے کے فیصلے کی سخت مخالفت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارتِ تجارت کے ترجمان نے برطانوی حکومت کی جانب سے چین کے جِینگ یے گروپ کی زیرِ ملکیت برٹش اسٹیل کمپنی کو قومیانے کے معاملے پر صحافیوں کے سوالات کا جواب دیا۔ جمعہ کے روز مزید پڑھیں

چین

چین، پاکستان کا امریکا اور ایران کے درمیان فوری جنگ بندی، مذاکرات کی بحالی پر زور

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین اور پاکستان نے امریکا اور ایران کے درمیان فوری جنگ بندی اور مذاکرات کی بحالی پر زور دیا ہے۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے شنگھائی میں ورلڈ آرٹیفیشل انٹیلی جنس کانفرنس کے مزید پڑھیں