حمزہ شہباز

وزیر اعلی پنجاب نے مصری شاہ میں ڈور پھرنے سے نوجوان کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا

لاہور( گلف آن لائن)وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز نے مصری شاہ میں ڈور پھرنے سے نوجوان کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر اظہار افسوس کرتے ہوئے سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کر لی ہے ۔وزیر اعلی مزید پڑھیں