ڈونلڈ ٹرمپ

ٹرمپ کا پینٹاگون کو کوئلے سے بنی بجلی خریدنے کا حکم

واشنگٹن ( نمائندہ خصوصی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پینٹاگون کو کوئلے سے پیدا ہونے والی بجلی خریدنے کا حکم دے دیا ہے، اس اقدام کا مقصد امریکا میں کوئلے کی صنعت کو سہارا دینا ہے جبکہ یہ ایندھن مہنگا اور مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

ٹرمپ کی مقبوضہ مغربی کنارے پر کنٹرول بڑھانے کے اسرائیلی فیصلے کی مخالفت

واشنگٹن ( نمائندہ خصوصی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے غزہ کے مقبوضہ مغربی کنارے کو اسرائیل میں شامل کرنے (الحاق) کی سخت مخالفت کی گئی ہے۔ وائٹ ہائوس کے ایک اعلی اہلکار کے مطابق صدر ٹرمپ نے اپنے موقف مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

ٹرمپ نے باراک اوباما ،ان کی اہلیہ کی متنازع و توہین آمیز ویڈیوپوسٹ کرنے پر معافی مانگنے سے انکار

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق صدر باراک اوباما اور ان کی اہلیہ کی متنازع اور توہین آمیز ویڈیوپوسٹ کرنے پر معافی مانگنے سے انکار کردیا۔ غیرملکی میڈیاکے مطابق باراک اوباما کی ویڈیوپوسٹ کرنے پر رد عمل دیتے ہوئے مزید پڑھیں

ٹرمپ

چین سے بڑھتے تعلقات پر ٹرمپ کی برطانیہ کو وارننگ

واشنگٹن( نمائندہ خصوصی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کے ساتھ بڑھتے کاروباری تعلقات پر برطانیہ کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ، جبکہ برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے چین کے دورے کے دوران تعلقات میں پیش رفت اور معاشی مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

گرین لینڈ میں امریکی اڈوں والے علاقوں کو ضم کر لیں گے، ٹرمپ کی پھر دھمکی

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ واشنگٹن گرین لینڈ کے ان علاقوں پر اپنی خود مختاری نافذ کر دے گا جہاں امریکی فوجی اڈے موجود ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ کی یہ نئی دھمکی مزید پڑھیں

سٹیووٹکوف

یوکرین تنازع پر بہت پیشرفت کی ، اب اختتام پر ہیں، امریکی ایلچی

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی ایلچی برائے مشرق وسطی اسٹیو وٹکوف نے کہا ہے کہ یوکرین تنازع پر ہم نے بہت پیشرفت کی ہے، اب اختتام پر ہیں۔ اسٹیو وٹکوف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مزید پڑھیں

خواجہ آصف

بہت سے ممالک جے ایف 17 تھنڈر طیارے خریدنے کیلئے تیار ہیں،خواجہ آصف

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بہت سے ممالک جے ایف 17 تھنڈر طیارے خریدنے کیلئے تیار ہیں، پی ٹی آئی والے دو نمبری نہیں پانچ نمبری کر رہے ہیں، سیاست کا محور شخصیت نہیں مزید پڑھیں

ٹرمپ

ایران میں نئی قیادت کی تلاش کا وقت آگیا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہیکہ ایران میں نئی قیادت کی تلاش کا وقت آگیا ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ایران میں حکومت کے خاتمے کا مطالبہ کرنے والے ملک مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

ٹرمپ نے شہباز شریف کو غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت دے دی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ سے متعلق قائم کیے جانے والے بورڈ آف پیس میں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کو شامل ہونے کی دعوت دے دی۔ ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا کہ پاکستان کو غزہ کے مزید پڑھیں