ایران-اسرائیل

چین سے ایران تنازع میں مداخلت نہ کرنے کی درخواست کی، بیجنگ نے اتفاق کیا: ٹرمپ

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میں نے چین سے ایران کے تنازع میں مداخلت نہ کرنے کی درخواست کی تھی، جس پر بیجنگ نے اتفاق کیا۔ میری لینڈ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم

ایران امریکا معاہدہ: وزیرِ اعظم نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر بطور ثالث دستخط کر دیئے

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ایران اور امریکا کے درمیان اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر بطور ثالث دستخط کر دیئے۔ وزیرِ اعظم آفس کے اعلامیے کے مطابق اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مزید پڑھیں

اسماعیل بقائی

مفاہمت کا حتمی متن طے پاگیا، فریقین نے الیکٹرانک دستخط کر دیے: ایران کی تصدیق

تہران(نمائندہ خصوصی) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے تصدیق کی ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان مفاہمتی یادداشت کا حتمی متن طے پا گیا ہے جس کے بعد فریقین نے الیکٹرانک دستخط کر دیے ہیں۔ ترجمان ایرانی مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

ایران کو 3 سو ملین ڈالرز دینے کی باتیں جھوٹی خبر ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے ایران کو تین سو ملین ڈالرز دینے کی باتیں جھوٹی خبر ہیں۔ اپنے بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ یہ جھوٹی خبر ڈیموکریٹس نے پھیلائی مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

ایران سے اچھے تعلقات کی امید، آبنائے ہرمز جمعہ تک مکمل کھول دی جائیگی، ٹرمپ

واشنگٹن (نمائندہ خصو صی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مفاہمتی ڈیل پر دستخط ہو چکے ہیں اور آبنائے ہرمز کھول دی گئی ہے، جبکہ جمعہ تک اسے مکمل طور پر بحری آمدورفت کے لیے مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

ایران کے ساتھ معاہدے پر آج دستخط ہوں گے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ

واشنگٹن (نمائندہ خصو صی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ معاہدے پر آج دستخط ہوں گے۔ سوشل ٹروتھ پر جاری اپنے ایک بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ دستخط ہوتے ہی آبنائے ہرمز مزید پڑھیں

ٹرمپ

ایران کے ساتھ معاہدے پر ہفتے کے آخر یا پیر کو دستخط ہو سکتے ہیں، ٹرمپ

واشنگٹن (نمائندہ خصو صی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ معاہدے پر ہفتے کے آخر یا پیر کو دستخط ہو سکتے ہیں۔ معروف امریکی نیوز ویب سائٹ ایگزیوس سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ٹرمپ مزید پڑھیں

نیتن یاہو

صدر ٹرمپ اور نیتن یاہو کا رابطہ، امریکا ایران مفاہمتی یادداشت سے متعلق گفتگو

تل ابیب (نمائندہ خصو صی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا رابطہ ہوا، امریکا ایران مفاہمتی یادداشت سے متعلق گفتگو ہوئی۔ اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم بنیامین مزید پڑھیں

ٹرمپ

ایرانی سپریم لیڈر نے معاہدے کی منظوری دے دی، جلد دستخط ہوں گے، ٹرمپ

واشنگٹن (نمائندہ خصو صی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان معاہدے پر دستخط آئندہ چند دنوں میں، ممکنہ طور پر اسی ہفتے کے اختتام پر یورپ میں کسی مقام پر کیے جا سکتے مزید پڑھیں