شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی و دیگر کیخلاف پی ایس او میں غیر قانونی تقرریوں سے متعلق ریفرنس کی سماعت 30ستمبر تک ملتوی

کراچی (گلف آن لائن)کراچی کی احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی و دیگر کیخلاف پی ایس او میں غیر قانونی تقرریوںسے متعلق ریفرنس کی سماعت 30ستمبر تک ملتوی کردی ہے۔سابق وزیراعظم نے کہا ہے کہ چار سال مزید پڑھیں

شکور شاد

استعفیٰ بھیجا نہ نام لکھا، پی ٹی آئی رہنما نے استعفے کی منظوری چیلنج کر دی

اسلام آباد (گلف آن لائن)کراچی سے پاکستان تحریک انصاف کے مستعفی رکن قومی اسمبلی شکور شاد نے اپنے استعفے کی منظوری کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔2018 کے انتخابات میں لیاری سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

احتساب عدالتوں میں ججز کی کمی، وفاقی حکومت کو 12 ستمبر تک مہلت

کراچی(گلف آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے کراچی کی احتساب عدالتوں میں ججز کی کمی سے متعلق نوٹس کی سماعت کے دوران ججز کی تقرری پر جواب جمع نہ کرانے پر اظہارِ برہمی کیا ہے اور وفاقی حکومت کو اس حوالے مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

کراچی کے ضمنی انتخاب نے ثابت کر دیا کراچی سے خیبر تک عوام عمران خان کیساتھ ہیں ‘ مسرت جمشید چیمہ

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما و چیئر پرسن قائمہ کمیٹی داخلہ مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ کراچی کے ضمنی انتخاب نے ثابت کر دیا ہے کہ کراچی سے خیبر تک عوام عمران خان کے ساتھ ہیں مزید پڑھیں

شرجیل انعام میمن

کراچی سے پی ٹی آئی کے ارکان قومی اورصوبائی اسمبلی گمشدہ ہیں، شرجیل انعام میمن

کراچی(گلف آن لائن ) سندھ کے وزیراطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کراچی سے پی ٹی آئی کے ارکان قومی اورصوبائی اسمبلی گمشدہ ہیں۔ صوبائی وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے بیان میں کہا کہ کراچی سے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے کراچی میں اپنے بھرپور استقبال پر عوام کا شکریہ

کراچی (گلف آن لائن)وفاقی وزیر برائے خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے کراچی میں اپنے بھرپور استقبال پر عوام کا شکریہ ادا کیا گیا ہے۔پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مزید پڑھیں

کراچی

کراچی اور پنڈی اسٹیڈیم میں جدید ترین کرسیاں لگائی جارہی ہیں، رمیز راجا

لاہور (گلف آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجا نے کہا ہے کہ پی سی بی کے پاس موجود کچھ رقم کا حصہ شائقین کی سہولیات بہتر بنانے کیلئے خرچ کریں گے۔ایک بیان میں رمیز راجا نے مزید پڑھیں

حسان خاور

ملک میں بدامنی پھیلانے والے صرف پاکستان کے ہی نہیں انسانیت کے بھی دشمن ہیں‘حسان خاور

لاہور (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حسان خاور نے کہا ہے کہ ملک میں بدامنی پھیلانے والے صرف پاکستان کے ہی نہیں انسانیت کے بھی دشمن ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں مزید پڑھیں