طاہر حسین اندرابی

عالمی استحکام فورس میں شمولیت کا فیصلہ نہیں ہوا، ابراہام معاہدے کا حصہ نہیں بنیں گے،پاکستان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے واضح کیا ہے کہ بین الاقوامی استحکام فورس میں شمولیت کا فیصلہ نہیں ہوا، ابراہام معاہدے کا حصہ نہیں بنیں گے،بورڈ آف پیس کو ابراہام معاہدے سے جوڑنا غلط مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

اسحاق ڈار کا سعودی ہم منصب سے رابطہ، خطے میں تنازعات کے حل کیلئے مذاکرات پر زور

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ دفترخارجہ سے جاری بیان کے مطابق ٹیلیفونک گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے خطے کی مزید پڑھیں

امریکا

امریکا کا دس ایف35 طیارے پورٹو ریکو بھیجنے کا اعلان

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکا نے وینزویلا کے ساتھ کشیدگی میں اضافے کے سبب دس ایف35لڑاکا طیارے پورٹو ریکو بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکا اور وینزویلا کے مابین کشیدگی بڑھنے کے بعد امریکا نے دس ایف-35 جدید اسٹیلتھ لڑاکا طیارے کیربیئن مزید پڑھیں

شیری رحمن

اسرائیل پورے خطے کا پولیس مین بننا چاہتا ہے، شیری رحمان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما شیری رحمان نے کہا ہے کہ اسرائیل جارحانہ اور بیقابو ہے جو پورے خطے کا پولیس مین بننا چاہتا ہے۔ ایک انٹرویومیں شیری رحمان نے کہا کہ ایران نے مزید پڑھیں

مسعود بزشکیان

اسرائیلی حملے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے،سعودی ولی عہد کا ایرانی صدر سے رابطہ

ریاض(نمائندہ خصوصی)سعودی ولی عہد ووزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے ایران کیصدر ڈاکٹر مسعود بزشکیان سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق ٹیلی فونک رابطے میں ولی عہد نے اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے حملے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

اسرائیلی حملے میں نقصانات پر ایرانی عوام سے اظہارِ ہمدردی کرتا ہوں، وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے ایران پر اسرائیلی حملوں کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشیدگی مزید بڑھی تو خطے اور عالمی امن کو نقصان پہنچ سکتا ہے،عالمی برادری اور اقوام متحدہ کشیدگی مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

جنگ بندی اہم قدم، دونوں ممالک میں کشیدگی میں کمی ہوگی، مراد علی شاہ

کراچی (نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ جنگ بندی اہم قدم ہے جس کے باعث دونوں ممالک میں کشیدگی میں کمی ہوگی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ پاکستان میں اس اعلان کو بڑے مزید پڑھیں

فیصل بن فرحان

پاک بھارت کشیدگی، بھارتی وزیرِ خارجہ سے بات ہوئی ہے، سعودی وزیرِ خارجہ

ریاض (نمائندہ خصوصی )سعودی وزیرِ خارجہ فیصل بن فرحان السعود نے بھارتی ہم منصب سے رابطہ کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزیرِ خارجہ فیصل بن فرحان السعود نے کہا ہے کہ پاکستان سے فوجی تصادم کے خاتمے مزید پڑھیں

احسن اقبال

ہم نہیں چاہیں گے جوہری ہتھیار استعمال نہ کرنے کا عہد ٹوٹے، احسن اقبال

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہاہے کہ ہم نہیں چاہیں گے کہ جوہری ہتھیار استعمال نہ کرنے کا عہد ٹوٹے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا کہ امید ہے مزید پڑھیں

نمائندہ خصوصی

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں تعلیمی ادارے بند

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان اور انڈیا کے درمیان کشیدگی کی وجہ سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تعلیمی ادارے بند رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔ بدھ کو اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے اس متعلق نوٹیفکیشن جاری مزید پڑھیں