کپاس

گزشتہ سیزن کے مقابلے میںرواں سیزن میں اب تک کپاس کی پیداوار میں 54.22فیصد اضافہ

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کی جانب سے کپاس کے پیداواری اعداد وشمار جاری کر دئیے گئے ۔گزشتہ سیزن کے مقابلے رواں سیزن میں اب تک کپاس کی پیداوار میں 54.22فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔رواں برس یکم دسمبر مزید پڑھیں