کپتان

شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا

حیدرآباد (نمائندہ خصوصی)بھارتی کپتان نے گزشتہ روز ویسٹ انڈیز کے خلاف چوتھے ٹی 20 میچ میں شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا۔بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پانچ مزید پڑھیں

بگ بیش لیگ

بابر کی ڈومیسٹک کرکٹ میں7 سال بعد واپسی، پہلے میچ میں ناکام

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ڈومیسٹک کرکٹ کے پہلے میچ میں ناکام ہوگئے، وہ پہلی اننگز میں 12 اور دوسری اننگز میں صرف 4 رنز بنا سکے۔بابراعظم 7 برس بعد ڈومیسٹک کرکٹ کا میچ کھیلنے مزید پڑھیں

شعیب اختر

موجودہ کپتان یا انتظامیہ سے ٹھوس فیصلوں کی توقع نہیں کی جا سکتی،شعیب اختر

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے بھی بابر اعظم کے فیصلوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ کپتان یا انتظامیہ سے ٹھوس فیصلوں کی توقع نہیں کی جا سکتی۔ ایک انٹرویومیں پاکستان کے سابق فاسٹ بولر مزید پڑھیں

مہدی طارمی

ٹیم کے ساتھ ناانصافی، ایرانی فٹبال ٹیم کے کپتان مہدی طارمی کی فیفا پر تنقید

نیویارک(نمائندہ خصوصی) ایرانی فٹبال ٹیم کے کپتان مہدی طارمی نے فیفا پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیفا اور میزبان امریکہ نے ایران کے ساتھ غیر منصفانہ سلوک کیا ہے۔ ایرانی فٹبال ٹیم کے کپتان نے انٹرویو میں کہا مزید پڑھیں

پیٹ کمنز

پیٹ کمنز آسٹریلیا کیلئے کم از کم 21 مزید ٹیسٹ میچز کھیلنے کے خواہشمند

کینبرا(نمائندہ خصوصی) آسٹریلوی ٹیسٹ اور ون ڈے کپتان پیٹ کمنز نے امید ظاہر کی ہے کہ وہ آئندہ 12 ماہ کے مصروف ترین شیڈول کے دوران تمام ٹیسٹ میچز کھیل سکیں گے۔ تاہم پیٹ کمنز کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا مزید پڑھیں

فاطمہ ثنا

دنیا کی بہترین ٹیموں کا مقابلہ کرنے کیلئے پرجوش ہیں، کپتان قومی ویمن کرکٹ ٹیم

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا کا کہنا ہے کہ ہم دنیا کی بہترین ٹیموں کا مقابلہ کرنے کے لیے پر جوش ہیں۔ کپتان فاطمہ ثنا نے آئی سی سی کے کالم میں اظہار خیال مزید پڑھیں

صاحبزادہ فرحان

رکی پونٹنگ کی ٹی20 ورلڈکپ پاور ریٹنگز فہرست میں صاحبزادہ فرحان بھی شامل

سڈنی (نمائندہ خصوصی)آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پاور ریٹنگز کی فہرست میں صاحبزادہ فرحان بھی شامل ہوگئے۔ آئی سی سی نے رکی پونٹنگ کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے ٹاپ پانچ پاور ریٹنگز میں مزید پڑھیں

طلال چوہدری

کپتان ہونے سے کوئی قانون سے بالاتر نہیں ہوتا،کرکٹ کے سابق کپتانوں پر وزیر مملکت طلال چوہدری کا رد عمل

لاہور( نمائندہ خصوصی)پاکستان کے وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کا قانون اور نظام اس قدر اچھا ہے کہ کرکٹ کے سابق کپتانوں کے خط لکھے جانے سے پہلے ہی عمران خان کی صحت کے مزید پڑھیں

کپتان

محمد یوسف ڈیمین مارٹن کی طبیعت کا سن کر افسردہ ہوگئے

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ٹیسٹ کرکٹر محمد یوسف نے ڈیمین مارٹن کی ناسازی طبیعت پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈیمین مارٹن کو تشویشناک حالت کے باعث برسبین کے مزید پڑھیں

کپتان

ایشز ٹیسٹ، بین سٹوکس مچل سٹارک کی گیند پر آؤٹ ہوکر آپے سے باہر، ویڈیو وائرل

سڈنی (نمائندہ خصوصی)آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ایشز ٹیسٹ کے تیسرے دن انگلینڈ کے کپتان بین سٹوکس اس وقت شدید غصے میں نظر آئے جب وہ مچل سٹارک کی شاندار گیند پر آؤٹ ہو گئے۔ گزشتہ روز سٹوکس نے ایک شاندار مزید پڑھیں