محمد حفیظ

قومی ٹیم کی ناکامیاں، حفیظ نے کھلاڑیوں پر لیگز کے دروازے بند کردیئے

لاہور(گلف آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کی مسلسل ناکامیاں ،سینئر کھلاڑیوں اور ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ کے درمیان ٹھن گئی۔ قومی ٹیم کے ڈائریکٹر محمد حفیظ نے کھلاڑیوں پر لیگز کے دروازے بند کردیئے، بورڈ نے کھلاڑیوں کو انٹرنیشنل لیگ مزید پڑھیں

پی سی بی

پی سی بی کا مزید ویمن کرکٹرز کو ڈومیسٹک کانٹریکٹ دینے کا اعلان

لاہور(نمائندہ خصوصی ) پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے مزید 11 ویمن کرکٹرز کو ڈومیسٹک کانٹریکٹ دینے کا اعلان کیا ہے، جس کے بعد ڈومیسٹک کانٹریکٹ حاصل کرنے والی ویمن کرکٹرز کی تعداد 80 ہو گئی۔ پی سی بی کی جانب مزید پڑھیں

وسیم اکرم کا بھارتی مداحوں کو پیغام

کراچی کی بریانی کا کوئی مقابلہ نہیں، وسیم اکرم کا بھارتی مداحوں کو پیغام

کراچی(سپورٹس ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ کراچی کی بریانی کا کوئی مقابلہ نہیں۔تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم ایک ہفتے قبل بھارت پہنچی تھی جس کے بعد قومی کرکٹرز مقامی روایتی کھانوں سے مزید پڑھیں

urvashi naseem

بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا نے سوشل میڈیا پرنسیم شاہ کی تصویر شیئر کردی

ممبئی(گلف آن لائن) ایشیا کپ میں پاکستان اوربھارت کے میچ کے موقع پر بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا نے اپنے سوشل میڈیا پر پاکستانی کرکٹر نسیم شاہ کی تصویر شیئر کردی۔ اداکارہ اروشی روٹیلا نے اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹس پر ایک مزید پڑھیں

rashid-latif

پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹ دے لیکن کھلاڑیوں کےکمرشل رائٹس کیسے لے سکتا ہے،راشد لطیف

کراچی (گلف آن لائن)قومی ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے کہا ہے کہ پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹ دے لیکن کھلاڑیوں کے کمرشل رائٹس کیسے لے سکتا ہے۔ راشد لطیف نے سوشل میڈیا پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

محمد حارث

ایمرجنگ ایشیا کپ کی جیت کھلاڑیوں کی محنت اور ٹیم اسپرٹ کا نتیجہ ہے، محمد حارث

کولمبو(گلف آن لائن)پاکستان شاہینز کے کپتان محمد حارث نے ایمرجنگ ایشیا کپ کی جیت پر خوشی ظاہر کرتے ہوئے اسے تمام کھلاڑیوں اور کوچنگ اسٹاف کی محنت اور ٹیم اسپرٹ کا نتیجہ قرار دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان شاہینز مزید پڑھیں

ذکا اشرف

پاکستان شاہینز نے ثابت کردیا یہ دنیا کی کسی بھی ٹیم سے مقابلہ کرسکتی ہے، ذکا اشرف

لاہور (گلف آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے پاکستان شاہینز کو ایمرجنگ ایشیا کپ 2023 میں کامیابی حاصل کرنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان شاہینز نے ثابت کردیا یہ دنیا مزید پڑھیں

مکی آرتھر

ورلڈکپ اور ایشیا کپ کے حوالے سے کھلاڑیوں میں زیادہ تبدیلیاں نہیں کی جائیں گی،مکی آرتھر

اسلام آباد (گلف آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر نے رواں برس ہونے والے کرکٹ کے 2 ٹورنامنٹ ایشیاکپ اور ورلڈکپ کیلئے پاکستانی اسکواڈ سے متعلق چیزوں کو واضح کرتے ہوئے کہاہے کہ حال ہی میں نیوزی لینڈ مزید پڑھیں

پریتی زنٹا

کھلاڑیوں سے کیا وعدہ پورا کرنے کیلئے 120 آلو کے پراٹھے بنانے پڑے، پریتی زنٹا

ممبئی (گلف آن لائن) معروف بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا نے ایک وعدے تحت آئی پی ایل فرنچائز کنگز الیون پنجاب کے کھلاڑیوں کیلئے 120 پراٹھے بنانے کا انکشاف کیا ہے۔معروف بھارتی اداکارہ پریتی زنٹا بالی ووڈ فلموں میں اداکاری مزید پڑھیں