چیف جسٹس

کسی قانون میں بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کے حق سے محروم نہیں کیا گیا، چیف جسٹس

اسلام آباد (گلف آن لائن)چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے کیس کی سماعت میں ریمارکس دیے کہ پہلے اور موجودہ قانون میں بھی بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کے حق سے محروم نہیں کیا گیا۔چیف جسٹس مزید پڑھیں

چیف جسٹس سپریم کورٹ

چاہتے ہیں الیکشن کا عمل شفاف اور کسی بھی دباؤ سے پاک ہو، چیف جسٹس سپریم کورٹ

اسلام آباد(گلف آن لائن)سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ چاہتے ہیں الیکشن کا عمل شفاف اور کسی بھی دباؤ سے پاک ہو۔ سپریم کورٹ میں خیبرپختون خوا کے بلدیاتی انتخابات میں چیئرمین کی نشست مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ سکھربینچ،عدالت نے محکمہ تعلیم کو نئے اساتذہ کی بھرتیوں سے روک دیا

سکھر(گلف آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے محکمہ تعلیم کو جے ایس ٹی کی سو فیصد براہ راست بھرتیوں سے روک دیا۔سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ میں محکمہ تعلیم میں اساتذہ کی بھرتیوں سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس میں مزید پڑھیں

خواجہ سعد رفیق

سپریم کورٹ ،خواجہ سعد اور سلمان کی ضمانت منسوخی کیس کی سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

اسلام آ باد (گلف آن لائن ) سپریم کورٹ نے پیراگون سوسائٹی کیس میں مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کی ضمانت منسوخی کے کیس کی سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردی ۔ تفصیلات مزید پڑھیں

کیپٹن (ر) محمد صفدر

جج کی رخصت کے باعث ‘کیپٹن (ر) محمد صفدر کے کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے 28جنوری تک ملتوی

لاہور(گلف آن لائن) سیشن عدالت کے جج کی رخصت کے باعث مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر کے کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے 28جنوری تک ملتوی کردی گئی ۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے بھابھی کو قتل کرنے کے ملزم ذیشان جاوید کی درخواست ضمانت مسترد کردی

اسلام آباد (گلف آن لائن)سپریم کورٹ نے بھابھی کو قتل کرنے کے ملزم ذیشان جاوید کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ پیر کو کیس کی سماعت جسٹس مقبول باقر کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کی ۔ دور ان سماعت مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

توشہ خانہ کیس ،بیرون ملک سے ملنے والے تحائف کو میوزیم میں رکھنا چاہیے، ہائی کورٹ

اسلام آباد(گلف آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں ریمارکس دئیے ہیں کہ بیرون ملک سے ملنے والے تحائف کو میوزیم میں رکھنا چاہیے۔ہائی کورٹ میں توشہ خانہ سے وزیراعظم عمران خان کو ملنے والے تحائف کی مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ

کمرشل عمارتوں کی چھتوں پر رئوف ٹاپ گارڈنز ، پارکوں میں زیرزمین کی بجائے جمع شدہ پانی استعمال کی پالیسی وضع کرنیکی ہدایت

لاہور(گلف آن لائن) لاہورہائیکورٹ نے زیر زمین پانی کے تحفظ اور ماحولیاتی آلودگی سے متعلق کیس کی سماعت کرتے ہوئے سموگ کے خاتمے کے حوالے سے اقدامات کی رپورٹ طلب کر تے ہوئے پی ایچ اے کو کمرشل عمارتوں کی مزید پڑھیں

ٹک ٹاکرعائشہ اکرم

سی سی پی او لاہور کو مغوی کی بازیابی کیلئے 20 ستمبر تک کی مہلت ،مغوی افراد کی بازیابی کیلئے اسپیشل یونٹ بناکر فعال کرنے کا حکم

لاہور (گلف آن لائن) لاہور ہائی کورٹ نے مغوی کی بازیابی سے متعلق کیس کی سماعت کرتے ہوئے سی سی پی او لاہور کو مغوی کی بازیابی کے لئے 20 ستمبر تک کی مہلت دے دی جبکہ مغوی افراد کی مزید پڑھیں