گاڑیوں کی قیمت

ڈالر کی اونچی اڑان، گاڑیوں کی قیمت میں ڈھائی سے 3 لاکھ 80 ہزار روپے تک اضافہ کردیا گیا

کراچی(گلف آن لائن)ڈالر کی اونچی اڑان کے باعث گاڑیوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہورہا ہے۔تفصیلات کے مطابق خریداروں کی جانب سے بک کرائی گاڑیوں کی قیمتیں بھی بڑھا دی گئیں ہیں جبکہ گاڑیوں کی قیمت میں ڈھائی سے 3 مزید پڑھیں