ہانیہ عامر

ہانیہ عامر کا پہلا گانا پابلو ریلیز، راکھی ساونت کی بھی سرپرائز انٹری

لاہور (نمائندہ خصوصی)پاکستان کی مقبول اداکارہ ہانیہ عامر نے اداکاری کے بعد اب گلوکاری کی دنیا میں بھی باقاعدہ قدم رکھ دیا ہے اور اپنا پہلا گانا پابلو ریلیز کر دیا ہے۔ پنجابی ہپ ہاپ گانے کی خاص بات یہ مزید پڑھیں

سائرہ نسیم

میرا محبت سے یقین ہی اٹھ گیا ہے ،اس نام سے بھی کوفت ہوتی ہے’ سائرہ نسیم

لاہور( نمائندہ خصوصی) نامور گلوکارہ سائرہ نسیم نے کہا ہے کہ میرا محبت سے یقین ہی اٹھ گیا ہے ،مجھے گلوکاری کے میدان میں ناکام کرنے کی بہت کوششیں کی گئیں لیکن خدا کی ذات نے مجھے ناکام نہیں ہونے مزید پڑھیں

گلوکاری

اریجیت سنگھ کا اب مزید فلمی گانے نہ گانے کا اعلان

ممبئی (نمائندہ خصوصی)گلوکاری کی دنیا سے بڑی خبر سامنے آ گئی، معروف بالی ووڈ گلوکار اریجیت سنگھ نے پلے بیک سنگنگ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق انسٹاگرام پر مداحوں کو نئے سال کا سرپرائز دیتے ہوئے مزید پڑھیں

گلوکاری

رابی پیرزادہ کی زندگی کے نیا سفر کا آغاز، نکاح کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور (نمائندہ خصوصی) اداکاری اور گلوکاری سے وابستہ رہنے والی رابی پیرزادہ نے اپنی زندگی کے نئے سفر کا آغاز کر دیا۔ ایک بڑے تنازع کے بعد ان کی زندگی میں آنے والی روحانی تبدیلی نے انہیں ایک نیا راستہ مزید پڑھیں

گلوکار

معروف گلوکار رحمن افصر المعروف مانو نے خاموشی سے شادی کرکے نئی زندگی کا آغاز کردیا

کراچی (نمائندہ خصوصی)معروف گلوکار رحمن افصر المعروف مانو نے خاموشی سے شادی کرکے نئی زندگی کا آغاز کردیا۔مانو کو کوک اسٹوڈیو سیزن 15 کے گانے جھول سے بہت زیادہ پذیرائی ملی تھی، انہوں نے مذکورہ گانا انورا خالد کے ہمراہ مزید پڑھیں

مہوش حیات

معروف اداکارہ مہوش حیات نے زندگی کی 37بہاریں دیکھ لیں

کراچی(نمائندہ‌خصوصی)پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے زندگی کی 37بہاریں دیکھ لیں۔ مہوش حیات نے پاکستانی ڈراموں اور فلموں میں شاندار اداکاری کے جوہر دکھائے، مارول کی ٹی وی سیریز مس مارول میں عائشہ کا کردار ادا کیا، حکومت پاکستان مزید پڑھیں

کومل رضوی

پی ٹی وی کراچی سنٹر کی ڈرامہ سیریل ”ہوائیں ” سے کامیابی ملی ‘ کومل رضوی

لاہور(نمائندہ خصوصی)نامور اداکارہ و گلوکارہ کومل رضوی نے کہا ہے کہ میری پہلی ترجیح گلوکاری ہے جبکہ مجھے اداکاری اور میزبانی کا بھی شوق ہے ،بطور اداکارہ میری شناخت پی ٹی وی کراچی سینٹر سے پیش کی جانے والی ڈرامہ مزید پڑھیں

شاہدہ منی

گلوکاری انتہائی مشکل فن ،برسوں کی ریاضت درکار ہوتی ہے ‘ گلوکارہ شاہدہ منی

لاہو ر(گلف آن لائن) پرائیڈ آف پرفارمنس گلوکارہ شاہدہ منی نے کہا ہے کہ گلوکاری انتہائی مشکل فن ہے جس کیلئے برسوں کی ریاضت درکار ہوتی ہے ،صرف سُر کی سین کو سمجھنے کیلئے بھی استاد کی ضرورت ہوتی ہے مزید پڑھیں

ژالے سرحدی

سوشل میڈیا کی وجہ سے لوگوں کی شادیاں نہیں ہو رہیں،اداکارہ ژالے سرحدی

کراچی (گلف آن لائن)پاکستانی معروف ماڈل و اداکارہ ژالے سرحدی کا کہنا ہے کہ آج کل سوشل میڈیا کی وجہ سے لوگوں کی شادیاں نہیں ہو رہیں کیونکہ اب لوگ بہتر سے بہتر کی تلاش میں رہتے ہیں۔ حال ہی مزید پڑھیں

ملکہ ترنم نور جہاں

معروف گلوکارہ ملکہ ترنم نور جہاں کی 23 ویں برسی 23دسمبر کو منائی جائے گی

ٹھٹھہ صادق آباد(گلف آن لائن)برصغیر کی معروف گلوکارہ ملکہ ترنم نور جہاں کی 23 ویں برسی23دسمبر کو منائی جائے گی . اس سلسلے میںجہانیاں،ٹھٹھہ صادق آباداور دیگر شہروں میں ان کے مداح انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے خصوصی تقاریب مزید پڑھیں