شہباز گل

(ن)لیگ احتساب سے بچنے کے لئے ہر پستی تک جائے گی’ شہبازگل

لاہو ر(گلف آن لائن )وزیراعظم کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہبازگل نے کہا ہے کہ کیپٹن (ر)صفدر لگاتار گندی ویڈیوز مارکیٹ میں لانے کی دھمکیاں دے رہے ہیں، (ن)لیگ احتساب سے بچنے کے لئے ہر پستی تک جائے گی۔ مزید پڑھیں