نہال ہاشمی

گورنر سندھ نہال ہاشمی سے میاں محمد سومرو کی ملاقات، اہم امور پر گفتگو

کراچی(نمائندہ خصوصی) گورنر سندھ سید نہال ہاشمی سے سابق گورنر سندھ میاں محمد سومرو نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران میاں محمد سومرو کی جانب سے گورنر سندھ کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا مزید پڑھیں

نہال ہاشمی

حج مشکلات اور صبر کا نام، حجاج کرام ملکی سلامتی کیلئے دعائیں کریں،گورنر سندھ

کراچی(نمائندہ خصوصی) گورنر سندھ نہال ہاشمی نے کہا کہ حج مشکلات اور صبر کا نام ہے، حجاج کرام ملکی سلامتی کیلئے ضروری دعائیں کریں۔ گورنر سندھ نہال ہاشمی نے کراچی ایئرپورٹ پر پہلی حج پرواز کی خصوصی تقریب سے خطاب مزید پڑھیں

ڈاکٹر عشرت العباد خان

ڈاکٹر عشرت العباد خان کا احمد شاہ کے بھائی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار اورکامران ٹیسوری کی والدہ کے لئے دعائے صحت

کراچی(نمائندہ خصوصی)سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے صدر آرٹس کونسل احمد شاہ کے بھائی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان مزید پڑھیں

نہال ہاشمی

وزیراعظم سے گورنر سندھ کی ملاقات، امریکا، ایران جنگ بندی پر خراج تحسین

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف سے گورنر سندھ نہال ہاشمی کی ملاقات ہوئی۔ گورنر سندھ نہال ہاشمی نے امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی اور علاقائی امن کی جاری کوششوں پر وزیراعظم کو خراج تحسین پیش کیا اور مزید پڑھیں

نہال ہاشمی

گورنر سندھ نہال ہاشمی کی حمزہ شہباز شریف سے ملاقات

لاہور( نمائندہ خصوصی)گورنر سندھ نہال ہاشمی نے سابق وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز شریف سے مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹائون میں ملاقات کی ۔ حمزہ شہباز شریف نے استقبال کے موقع پرگورنر سندھ نہال ہاشمی کو گلدستہ پیش کیا۔ حمزہ شہباز شریف مزید پڑھیں

نہال ہاشمی

آئین کی پاسداری اور قومی یکجہتی ہی ترقی کا راستہ ہے، گورنر سندھ

کراچی (نمائندہ خصوصی)گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے یومِ دستور کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آئینِ پاکستان ملک کی بقا، سلامتی اور وفاق کی علامت ہے۔ انہوں نے کہا کہ آئین کا تحفظ ہر پاکستانی مزید پڑھیں

نہال ہاشمی

پاکستان نے دنیا کو ایک بڑی تباہی سے بچا کر ثابت کر دیا کہ ہم امن کے علمبردار ہیں،گورنر سندھ

کراچی (نمائندہ خصوصی)گورنر سندھ نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ پاکستان نے دنیا کو ایک بڑی تباہی سے بچا کر ثابت کر دیا کہ ہم امن کے علمبردار ہیں۔انہوں نے کہا کہ خطہ ایک بڑے جنگی خطرے کے دہانے پر مزید پڑھیں

نہال ہاشمی

پاکستان اور برطانیہ کے درمیان دوطرفہ تجارتی حجم میں اضافہ دونوں ممالک کے مفاد میں ہے،گورنر سندھ

کراچی(نمائندہ خصوصی) گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ پاکستان اور برطانیہ کے درمیان دوطرفہ تجارتی حجم میں اضافہ دونوں ممالک کے مفاد میں ہے، جبکہ پاکستان بالخصوص سندھ میں بیرونی سرمایہ کاری کے وافر مواقع موجود مزید پڑھیں

نہال ہاشمی

پیٹرول کی قیمتیں ہماری حکومت نے نہیں بڑھائیں، گورنر سندھ

کراچی(نمائندہ خصوصی)گورنر سندھ نہال ہاشمی نے کہاہے کہ پیٹرول کی قیمتیں ہماری حکومت نے نہیں بڑھائی بلکہ بین الاقوامی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھی ہیں، ہم نے اپنے ترقیاتی اخراجات پر کٹ لگایا ہے۔کینٹ اسٹیشن پر سکھر ایکسپریس مزید پڑھیں

نہال ہاشمی

شاعری سرحدوں سے بالاتر اور دلوں کو جوڑنے کا ذریعہ ہے، گورنر سندھ

کراچی (نمائندہ خصوصی) گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ ادب اور شاعری سرحدوں کی پابند نہیں ہوتیں بلکہ یہ دلوں کو جوڑنے کا موثر ذریعہ ہیں۔ انہوں نے ایسے ادبی پروگرامز کو فروغِ ادب و ثقافت مزید پڑھیں