ملک محمد احمد خان

مکہ دفاعی معاہدہ پاکستان کی سفارتی و دفاعی اہمیت کا اعتراف ہے’ملک محمد احمد خان

لاہور( نمائندہ خصوصی)قائمقام گورنر پنجاب ملک محمد احمد خان نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ مکرمہ میں ہونے والے تاریخی دفاعی معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ معاہدہ پاکستان کی سفارتی و دفاعی اہمیت مزید پڑھیں

سردار سلیم حیدر

نورین نیازی کا بیان قابلِ مذمت، قومی اداروں پر سیاست نہ کی جائے، گورنر پنجاب

لاہور(نمائندہ خصوصی) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے بانی پی ٹی آئی کی بہن کی جانب سے معرکۂ حق اور پاک فوج سے متعلق دیے گئے بیان کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی اداروں پر سیاست مزید پڑھیں

سردار سلیم حیدر

پاک فوج اور شہدا ماتھے کا جھومر، قربانیاں ناقابل فراموش ہیں: گورنر پنجاب

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے پاک فوج کے بہادر سپوت شہید کیپٹن کرنل شیر خان نشان حیدر کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاک فوج اور شہدا ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں، پاک مزید پڑھیں

سردار سلیم حیدر

ملک کو نقصان پہنچانے اور سازشیں کرنے والے پاکستان کے دشمن ہیں: گورنر پنجاب

میانوالی (نمائندہ خصوصی) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا کہ ملک کو نقصان پہنچانے والے اور سازشیں کرنے والے پاکستان کے دشمن ہیں۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کا کہنا ہے ہم نے ہمیشہ امن و استحکام، مزید پڑھیں

سردار سلیم حیدر خان

شہدائے کربلا کی قربانی حق و استقامت کی لازوال مثال ہے، گورنر پنجاب

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ حضرت امام حسین اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانی حق، صبر، استقامت اور دین اسلام کی سربلندی کی ایسی لازوال مثال ہے جسے رہتی دنیا تک عقیدت و احترام مزید پڑھیں

سردار سلیم حیدر خان

گلگت بلتستان الیکشن کے بعد پنجاب میں بھی پیپلز پارٹی اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کریگی’گورنر پنجاب

لاہور (نمائندہ خصو صی) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری ملک کے مقبول ترین نوجوان لیڈر ہیں، گلگت بلتستان الیکشن میں کامیابی عوام کا پیپلز پارٹی پربھرپور اعتمادکا اظہار ہے، پیپلز پارٹی نے مزید پڑھیں

سلیم حیدر خان

نوجوان نسل کو منشیات اور دیگر برائیوں سے بچانے کے لیے کھیلوں کے میدان آباد کرنا ناگزیر ہے’سردار سلیم حیدر

لاہور(نمائندہ خصوصی) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ نوجوان نسل کو منشیات اور دیگر برائیوں سے بچانے کے لیے کھیلوں کے میدان آباد کرنا ناگزیر ہے،کھیل نوجوانوں میں مثبت صلاحیتیں اجاگر کرتی ہیں۔ ان خیالات کا مزید پڑھیں

سلیم حیدر خان

اختلاف رائے جمہوریت کا حسن ،ملکی مفاد کیلئے سیاسی جماعتوں کو ایک پیج پر ہونا چاہیے ‘ سردار سلیم حیدر

لاہور( نمائندہ خصوصی)گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمداحمدخان نے گورنر ہائوس لاہور میں ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی ۔گورنر سردار سلیم حیدر خان نے کہا کہ مزید پڑھیں

سلیم حیدر خان

جنگیں تباہی لاتی ہیں، فریقین کو کشیدگی ختم کرنے کے لئے امن کا راستہ اختیار کرنا چاہئے’ سردار سلیم حیدر خان

لاہور (نمائندہ خصوصی) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ صدر مملکت آصف علی زرداری کا دورہ چین بہت مثبت رہا، وزیراعظم اور فیلڈمارشل کی کاوشوں سے اللہ نے پوری دنیا میں پاکستان کو عزت بخشی۔ پیپلزپارٹی مزید پڑھیں

سلیم حیدر خان

خواتین کے حقوق کا تحفظ ترجیح، جامعات میں ہراسمنٹ پر زیرو ٹالرنس پالیسی ہے’گورنر پنجاب

لاہور (نمائندہ خصوصی) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ خواتین کے حقوق کا تحفظ اور انصاف کی فراہمی ترجیح ہے، جامعات میں خواتین و طالبات کے خلاف ہراسمنٹ پر زیرو ٹالرنس کی پالیسی اپنائی ہے۔ ان مزید پڑھیں