گورنر پنجاب

گورنر پنجاب عمر چیمہ کی پی ٹی آئی رہنمائوں کو گورنر ہاس میں پریس کانفرنس کی اجازت دینے سے معذرت

لاہور(گلف آن لائن) گورنر پنجاب عمر چیمہ نے پی ٹی آئی رہنمائوں کو گورنر ہاس میں پریس کانفرنس کی اجازت دینے سے معذرت کرلی ۔ بتا یاگیاہے کہ سابق وفاقی وزرا اسد عمر اور شفقت محمود نے گورنر ہائوس میں مزید پڑھیں