اویس احمد خان لغاری

درآمدی گیس بند ہونے سے عارضی لوڈشیڈنگ، بحران جلد حل ہو جائیگا، وزیر توانائی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر برائے توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے کہ یکم اپریل سے درآمدی گیس بند ہے جس کے باعث یہ عارضی لوڈشیڈنگ ہے، پوری امید ہے چند دنوں کےاندر بحران حل ہو جائے مزید پڑھیں

لو پریشر

گیس بندش اور لو پریشر کی شکایات میں ہوشربا اضافہ، شہریوں کا جینا محال

لاہور(نمائندہ خصوصی) گیس بندش اور لو پریشر کی شکایات میں ہوشربا اضافہ ہوگیا جس کے باعث شہریوں کا جینا محال ہوگیا۔ سوئی ناردرن گیس کمپنی کا شارٹ فال ہزار ایم ایم سی ایف ڈی سے تجاوز کرگیا، مشرق وسطیٰ میں مزید پڑھیں

گیس

ملک میں گیس بحران بڑھنے لگا، پنجاب اور کے پی میں گیس پریشر میں کمی

لاہور /پشاور (نمائندہ خصوصی)خطے میں کشیدہ صورتِ حال کے باعث آر ایل این جی کی درآمد بند ہونے سے ملک میں گیس بحران بڑھنے لگا ہے پنجاب اور خیبر پختون خوا میں گیس پریشر میں کمی ہونے لگی ہے۔ ذرائع مزید پڑھیں

تیل و گیس

ملک کے 3 بڑے کھاد ساز اداروں کیلئے گیس کی بہتر ترسیل کے معاہدوں پر دستخط

کراچی(نمائندہ خصوصی) گیس کی پیداوار میں اضافے کے نئے دور کا آغاز ہونے جا رہا ہے، اس حوالے سے ماری انرجیز نے پاکستان سٹاک ایکسچیبج کو مطلع کر دیا ہے۔ خط میں بتایا گیا کہ ملک کے تین بڑے کھاد مزید پڑھیں

گیس

ماہِ رمضان کے دوران گیس کی بلا تعطل فراہمی کے حوالے سے اقدامات

لاہور(نمائندہ خصوصی)ماہِ رمضان کے دوران گیس کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے ایم ڈی سوئی ناردرن گیس عامر طفیل نے سینئر مینیجمینٹ کے ہمراہ تمام ریجنل مینیجرز کے ساتھ ایک ویڈیو کانفرنس کی میٹنگ منعقد کی۔ مینیجنگ مزید پڑھیں

تیل و گیس

سندھ کے ضلع خیرپور میں گیس اور خام تیل کے نئے ذخائر دریافت

کراچی(نمائندہ خصوصی) آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی) نے صوبہ سندھ میں گیس و خام تیل کی نئی دریافت کا اعلان کر دیا۔ دریافت صوبہ سندھ کے ضلع خیرپور میں بترسم ایسٹ 1 ایکسپلورٹری کنویں سے ہوئی۔او مزید پڑھیں

گیس

ملکی گیس پر کنکشن لگانے پر مستقل پابندی عائد، لاکھوں درخواستیں منسوخ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) حکومت نے ملکی گیس پر کنکشن لگانے کیلئے مستقل طور پر پابندی عائد کردی اور پہلے سے وصول شدہ 30 لاکھ درخواستوں کو منسوخ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق پٹرولیم ڈویژن نے وفاقی کابینہ مزید پڑھیں

تیل و گیس

پاک بھارت جھڑپیں، عالمی منڈی میں خام تیل اور گیس کی قیمت میں اضافہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پاک بھارت جھڑپوں کے باعث عالمی منڈی میں گرتی ہوئی خام تیل کی قیمت کو سہارا مل گیا۔ رپورٹس کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں ایک فیصد تک اضافہ ہوا اور گیس کی مزید پڑھیں