مریم نوازشریف

وزیر اعلیٰ کا مون سون بارشوں کے سپیل پر متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کے حکم

لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے مون سون بارشوں کے تیسرے سپیل پر متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے صوبے بھر کے کمشنرز ڈپٹی کمشنرز اور فیلڈ افسران کو الرٹ مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

حکومت ماحولیات کے تحفظ کیلئے سنجیدہ نظر آ رہی ہے’ لاہور ہائیکورٹ

لاہور(نمائندہ خصوصی) سموگ کے تدارک کیس کی سماعت کے دوران لاہور ہائیکورٹ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ حکومت ماحولیات کے تحفظ کیلئے سنجیدہ نظر آ رہی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ میں سموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر جسٹس شاہد مزید پڑھیں

حنیف عباسی

وزیر ریلوے کاراولپنڈی اسٹیشن پر گندے واش رومز، صفائی کے ناقص انتظام ،مسافروں کیلئے ناکافی انتظامات پر برہمی کا اظہار

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی )وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے راولپنڈی ریلوے اسٹیشن کا اچانک دورہ کر کے واش رومز، ریلوے دفاتر، استقبالیہ، پلیٹ فارمز اور سٹالز کا دورہ اورریلوے ٹریک کا معائنہ کیا ۔ وزیر ریلوے نے گندے واش رومز، مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

بانی نے بجٹ پاس کرنے پر رضامندی کا اظہار کر لیا،بیرسٹر سیف

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) بیرسٹر ڈاکٹرسیف کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہوئی، ملاقات میں کے پی بجٹ کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران بیرسٹر ڈاکٹرسیف نے بانی پی ٹی آئی کو کے پی بجٹ مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا

عمران خان کی منظوری کے بغیر بجٹ پاس نہیں کیا جائیگا، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا

پشاور(نمائندہ خصوصی)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی مشاورت اور منظوری کے بغیر بجٹ پاس نہیں کیا جائیگا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی مزید پڑھیں

ہارون اختر خان

سرمایہ کاری میں اضافہ وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایات کے تحت اولین ترجیح ہے،ہارون اختر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم کے خصوصی معاون ہارون اختر خان نے کہاہے کہ سرمایہ کاری میں اضافہ وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایات کے تحت اولین ترجیح ہے،پائیدار سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے لیے ضروری ہے کہ سرمایہ مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائیکورٹ میں وکلاء کو گائون کے استعمال سے چھوٹ مل گئی

لاہور( نمائندہ خصوصی)موسم گرما کا آغاز ہوتے ہی لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہوین والے وکلا ء کو گائون کے استعمال سے استثنیٰ مل گیا ،وکلا ء عید کی تعطیلات کے بعد گائون کے بغیر لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہوسکیں گے۔ مزید پڑھیں

سلمان اکرم راجہ

بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے چیف جسٹس کو خط لکھوں گا، سلمان اکرم راجہ

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ جیل کا نظام نادیدہ قوتوں کے طابع ہے،چیف جسٹس کو جیل معاملات پر خط لکھوں گا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے بعد مزید پڑھیں